السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پِھر مُجھے مُوت کا کوئی خطرہ نہ ہو۔۔۔!!
مُوت کیا زِندگی کی بِھی پروا نہ ہو۔۔۔!!
کاش سرکار ﷺ اِک بار مُجھ سے کہیں۔۔۔!!
اب تیرا مَرنا جِینا مدینے میں ہے۔۔۔😊❤️#TLP_Promotion
... السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...✍︎🦋ꨄ︎
*" جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں....🤍 تو وہ آپ کے دلوں میں انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی محبت کے اہل ہوں...🫶🏻🫠*
۔۔۔۔۔۔✍︎🦋#TLP_Promotion
*کوئی بھی غلطی ہو جائے تو اسکو تسلیم کرلیں* اور معافی مانگ لیں
چاہے وہ رب کے احکامات میں ہو خدانخواستہ
یا
پھر بندوں کے حقوق میں ہو!👈🏻 *دوسروں پر الزام تراشی چھوڑ دیجئے.. فلاں فلاں کی وجہ سے ایسا کیا میں نے*
*لوگوں سےجھگڑے کو ختم کرنے کا سنہرا اصول ہے*
#TLP_Promotion
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر اچھے لوگو
انساں کا بہترین ساتھی اس کی صحت ہے
اور اگر صحت اس کا ساتھ چھوڑ جائے تو وہ ہر رشتے کے لے بوجھ بن جاتا ہے
اپنی صحت کا خیال رکھیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
کنواں جتنا گہرا ہو گا ۔۔۔۔۔۔
پانی اتنا ہی میٹھا اور ٹھنڈا ہوگا۔۔۔۔۔
اپنے دل سے اپنا ڈول نکالنے سے پہلے ۔۔۔۔۔
گہرائی سے سوچ لیا کیجئے۔ ۔۔۔۔۔
الفاظ سوچ کے مرہون منت ہوتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔
#سرمایہ_زیست