🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly...
In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care.
He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest.
Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented.
“Give me justice before it is too late.” 💔
Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اڈیالہ جیل سے سپریم کورٹ، وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔ عمران خان نے خط میں لکھا کہ 'میری آواز دیواروں سے باہر پہنچانے کے لئے یہ خط لکھ رہا ہوں۔ 2 سال سے زیادہ عرصے سے روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، نہ اہلخانہ سے ملاقات، نہ وکلا تک رسائی، نہ کتابیں اور نہ ٹیلی ویژن۔ میرے بیٹوں کو فون پر مجھ سے بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، تنہائی اور انسانی رابطے کی کمی نے میری ذہنی صحت کو متاثر کیا، مرا بلڈ پریشر 130 سے بڑھ کر 193 تک پہنچ چکا ہے، ڈاکٹروں کے مطابق مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا شدید خطرہ ہے۔ میری صحت اور بنیادی حقوق کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، میں کسی رعایت کا طلب گار نہیں، صرف عدالتی احکامات پر عملدرآمد چاہتا ہوں، مجھے بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف فراہم کیا جائے۔' عمران خان نے خط میں لکھا کہ زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا۔
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ سے گفتگو (یکم جولائی، ۲۰۲۵)
(نوٹ: یہ ٹویٹ یکم جولائی 2025 کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے)
”جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے-
پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا-
پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں۔ میرے لیے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے۔
میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے تا کہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- اور میرا اپنے رب پر یقین ہے کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہو گا-
جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے-
۱: ووٹ کا حق: جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے- جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
۲: قانون کی حکمرانی: عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں- ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے۔
۳: معاشرے کی اخلاقیات: اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں۔ اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دئیے گئے ہیں جو عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں- ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے- اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے-
۴: آزاد میڈیا: ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ آزاد صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے-
احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے“
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں
ہے یہاں پہ کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
💔💔💔
اپنے والد کا یہ خط پڑھنا انتہائی تکلیف دہ ہے، وہ انہیں جس اذیت سے گزار رہے ہیں۔وہ بالآخر ان کی جان لے لے گی، ہم پاکستان کے جمہوری طور پر منتخب رہنما کے قتل کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
“They tried to break him mentally and that’s a very tough thing to do, because he is a very tough person, but it is not working so now they are trying to finish him off”
Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 raised alarms regarding on his father’s life.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
In his open letter from Adiala Jail, Imran Khan @ImranKhanPTI states that 22 hours of daily solitary confinement, uncontrolled blood pressure, and the denial of Supreme Court-ordered medical treatment for both himself and his wife are pushing him toward a point of no return.
Echoing his father's plea to the Chief Justices, Kasim Khan @Kasim_Khan_1999 warns that this ongoing isolation and lack of care amount to fatal torture. When court orders are ignored and basic medical rights are withheld, the silence of the system speaks volumes.
#FreeKhanFreePakistan
Horrifying read.
Why are we increasing our Aid to Pakistan? Why won’t the UK govt speak out in this unambiguous abuse of @ImranKhanPTI ?
Its two fingers up from the UK Foreign Office to everything the commonwealth is meant to stand for
"I was totally isolated, disconnected and held incommunicado from the outside world, in torturous solitary confinement for up to twenty-two hours a day," wrote Imran Khan
https://t.co/GL4oWOQjVm
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
Imran Khan says his health is slipping fast behind bars | In a written plea submitted through his lawyer, the former Pakistan prime minister told a court he has lost 85% of the vision in his right eye. He warned that he is at risk of a brain haemorrhage or cardiac arrest because of dangerously high blood pressure. The 74-year-old said his blood pressure rose repeatedly during his solitary confinement, reaching 192 and 193 on November 10. He claimed doctors had warned him he was highly vulnerable and that his heart had already sustained damage. Khan cautioned that his condition could leave him in a state from which he might not return alive.
📑 FULL STORY ➠ https://t.co/jcamHH8LMD
#Pakistan #ImranKhan #Health #Politics #World
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
عمران خان نے بتایا کہ اُن کو ڈاکٹرز نے کہا کہ کسی بھی وقت اُنہیں برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے۔ مریم ریاض وٹو
#pakistan@soulful7867
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔