@MuradSaeedPTI پھر تیرے ہی لیڈر نے سب کچھ ہونے بھی دیا اسلحہ سمیت ان کو واپس لے کر آیا ان کو پاکستان کی ووٹرز لسٹ میں بھی شامل کروایا اور پھر اپنے انٹرویوز میں خود ان کا دفاع بھی کرتا رہا
@realrazidada رضی ہروقت تعصب اوربغض بھٹو میں لتھڑے رہتے ہو۔کبھی اس کے بغیر بھی بات کیا کرو بھٹو نہ ہوتا توکیا ایٹم بم بن سکتاتھا کیااسلامی سربراہی کانفرس پاکستان میں ہوسکتی تھی زرداری پاکستان کھپےکانعرہ نہ لگاتاتوکیاحالات ہوتےتم جیسوں کوجب عمران نےجوتے کی نوک پہ رکھا تھا زرداری کے پاس نہ جاتے
جہدِ مسلسل کا استعارہ - مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو 🌹
پاکستان کی جمہوری جدوجہد کی علامت، حوصلے، قربانی اور عزم کی داستان۔
ان کی پندرویں برسی پر خراج عقیدت
یوم وفات: 23 اکتوبر 2011ء
خراج عقیدت: ایک ایسی عظیم ماں کو جس نے قوم کو جمہوریت کی راہ دکھائی
ایک عظیم ماں، ایک آہنی خاتون اور جمہوریت کی وہ شمع جس نے آمریت کے اندھیروں میں خود کو جلا کر روشنی پھیلائی۔
تاریخ آپ کے صبر، شجاعت اور لازوال قربانیوں پر ہمیشہ ناز کرے گی۔ اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت۔
وہ قربانیاں جنہیں کوئی نہیں بھلا سکتا۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوری جدوجہد کا عزم آج بھی جمہور کے دلوں میں زندہ ہے۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
اگر اپوزیشن ایسے سیاسی حالات پیدا کرے کہ جس سے خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی کی کوئی ضرورت نہ پڑے، تو پھر میں خود اس ہاؤس میں کھڑا ہوکر وزیراعظم سے درخواست کرونگا کہ وقت آگیا کہ اب اس ایمرجنسی کو ختم کیا جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
سوال: پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آپ @BBhuttoZardari نے خیبرپختونخوا کے گورنر پر غصہ کیا
جواب: گورنر @fkkundi پر بھاری ذمہ داریاں ہیں اپنے گورنر پر کیوں غصہ کروں گا؟
یہ فیک نیوز ہے خبر کی تردید کرتا ہوں
@BBhuttoZardari
سہیل آفریدی ایسے الفاظ منہ سے نکالنے سے پہلے کچھ سوچ لیتے۔ وہ ایک صوبہ کے حکمران ہیں اور سیاسی رہنماؤں کا کام مشکل ترین حالات میں بھی جذبات کا اظہار بردباری اور ملکی مفاد کو مقدم رکھ کر کیا جانا چاہیے۔۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول بلاک ٹو میں کوئلے کی کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کر دیا، اس موقع پر انہیں کان کی توسیع کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
#TharBadalRahaHaiPakistan
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلز بیورو کے انچارج چوہدری منظور نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور پیپلز لیبر بیورو کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کی
@BBhuttoZardari@Ch_ManzoorAhmed
نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم اور کھیلوں کا سامان ہوناچاہیے،ہتھیار نہیں!
کراچی کےنوجوانوں کومثبت سرگرمیوں، ترقی اور روشن مستقبل کے مواقع دینا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ نفرت اور تقسیم کی سیاست کے برعکس ہمارا عزم پُرامن معاشرہ اور ترقی یافتہ پاکستان ہے۔
@BBhuttoZardari
گورنر راج یا ایمرجنسی آخری آپشن ہوتے ہیں،جنہیں استعمال کرنےسے حتی الامکان گریز کرناچاہیے خیبرپختونخوا میں حالات کی بہتری کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو سنجیدگی،ذمہ داری اورجمہوری رویےکامظاہرہ کرناہوگا
پاکستان پیپلزپارٹی کاہمیشہ سے موقف مزاکرات ہیں
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی جمہوریت، سیاسی مفاہمت اور پارلیمانی بالادستی پریقین رکھتی ہے
پی ٹی آئی انتہا پسندی ترک کر کے پارلیمانی کمیٹیوں اور مذاکرات میں کردار ادا کرے
پیپلز پارٹی شفاف انتخابات اور مکالمے کے ذریعے جمہوری نظام کے استحکام کے لیے پرعزم ہے
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari