میں جب سورہ یوسف سے گزرتی ہوں..
مجھے ایسا لگتا ہے ہر خواب پورا ہوسکتا ہے
ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے
ہر دعا قبول ہوسکتی ہے
ہر منزل پای جاسکتی ہے
کیا حوصلہ افزا کلام اترا ہے
اس سورہ میں جس کا آغاز خواب سے ہوا
اور اختتام اسی خواب کی حقیقت پر
60 ارب ڈالر لاگت کا سی پیک منصوبہ پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ توانائی، انفراسٹرکچر، صنعت، تجارت، زراعت اور دیگر شعبوں میں انقلاب برپا کرتا یہ کثیر جہتی منصوبہ پاکستان کی معاشی، سماجی اور بین الاقوامی حیثیت کو مستحکم کرنے کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔
#CPECMakingProgress
انسانی حقوق کی تنظیموں نے فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی پر چپ سادھ رکھی ہے عالمی اداروں کا یہ دوہرا معیار انسانیت کے منہ پرطمانچہ ہے دنیا کو سمجھ لینا چاہیے جہاں ظلم ہوتا ہے وہاں امن قائم نہیں ہوسکتا امن کے لیے Palestine و Kashmir کا مسئلہ حل کر نا لازم ہے
#Palestinelivesmatter