اظہار افسوس:
چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی پیپلز یوتھ ضلع شرقی کے صدر کوارڈینیٹر بادشاہ چانڈیو کے ہمراہ سچل گوٹھ کے معزز شخصیت
ڈی ایس پی تاج محمد وسان سے انکے بھائی امام دین کی وفات پر ان سے اظہار افسوس کیا مغفرت کی دعا کی، عمران شیخ، کونسلر نسیم احمد، مدد سومرو، فہیم راجپر بھی موجود تھے
وہ دن دور نہیں جب ہم ملک کو معاشی طور پر مضبوط کریں گے
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
بلاول بھٹو زرداری۔
عوام کی امیدیں آپ ہی سے وابستہ ہیں کیونکہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے پہلے بھی ہمیشہ پاکستان کو بحران سے نکال کر معیشت کو درست سمت میں ڈالا ہے۔
جئے بھٹوازم
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
Political disagreements have the colour and fragrance that normally is seen and felt in a political bouquet, while remaining united on one issue that democracy is the future of Pakistan.
#AsifAliZardari
لطیف کھوسہ وہ سانپ ہے جس کو پیپلز پارٹی نے دودھ پلایا اور آج وہ پیپلزپارٹی کو ڈھنس رہا ہے 👇
اپنوں سے اختلافات بیشک رکھیں
لیکن کسی میدان میں اپنوں کو ہرانے کیلئے کسی دشمن کی صف میں کھڑا ہونا بیغیرتی ، بیوقوفی اور منافقت ہے لطیف کھوسہ لعنتی
تم پر پیپلزپارٹی نے احسان کیا تھا 👇
A successful program of #PPPDigitalEast was held at People's Secretariat Karachi, in which People's Youth Karachi President Chairman Safoora Town @RashidKhaskhele , PP Digital Sindh Incharge @Bhuttoiest District east Convenor Asif Khan were all members present. Congratulations to PP Digital Sindh Head @Bhuttoiest who organized the wonderful event, it was nice to see all the social media geeks together on one platform.
#PPPDigitalEast