27Jul 2020
ضلع لوئر کرم پولیس چیک پوسٹ پیر قیوم (صدہ)میں پناہ لئے ہوے #پاراچنار سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ صوبیدار زینت علی کو پولیس اور ایف سی والوں کے سامنے جس طرح بے دردی سے شہید کیا گیا تھا انسانیت میں اس کا مثال نہیں ملتا۔ حکومت نے اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا ہے۔
#parachinar
جانور بھی روز بروز ترقی کرتے ہیں جیسے پرندوں کے بچے بھی بڑے ہوتے ہوئے گھونسلے بناتے رہتے ہیں ۔
ایک ہم ہیں کہ روزبروز تنزلی کی طرف جارہے ہیں
#EndParachinarSiege
کرکٹ سے محبت اپنی جگہ مگر ہمارے علاقے کا مسئلہ بھی سنجیدہ ہے! 7 ماہ سے محصور علاقے کی فریاد لے کر میدان میں آیا جوان واحد علی جس نے گراونڈ میں #پاراچنار کے لئے بینر اُٹھایا ہر بندے سے گزارش ہے کہ گراونڈ جا کہ اپنے علاقے کے لئے آواز اُٹھائے تاکہ دُنیا دیکھ۔
پاراچنار والوں کو بھول گئے ہیں ؟
ماہ مبارک رمضان دکھ درد محسوس کرنے کا مہینہ ہے
لیکن !سارا پاکستان اپنی عیاشیوں میں پاراچنار کے مظلوموں کو بھول گیا ہے
(ارشاد نھٹی)
خدا کی لعنت ہو آپ پر 🖐🏿
پورے صوبے کو دہشتگردوں کے حوالے کیا گیا ہے
مظلوم عوام مر رہی ہے
اپر کرم پاراچنار پچھلے 150+ دونوں سے محصور کیا گیا ہے
انتہائی تشویشناک صورتحال ہے
خدارا اس مظلوم عوام پر رحم کریں 🙏🏻
#SaveParachinar#EndParachinarSiege#HumanRightsVoilations
ملک میں بدترین فستائیت اور دہشتگردی کے باوجود الحمدللہ عمران خان صاحب کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت عوامی خدمت کو جاری رکھے ہوئے ہے اور انشاءاللہ مزید محنت کر کے بہترین نتائج حاصل کرے گی.
#سید_حسن_نصرالله
ہم عزادار ہیں 💔
سید بھی عزادار تھا 😭
سید ماتمی تھا، سید مجلس پڑھتا تھا،، ذاکر اہلبیتؑ تھا، عاشق تھا اہلبیتؑ کا 😭💔
ہم اپنی شہزادی س کو دوبارہ قید نہیں ہونے دے گیں 😭💔
ہم اپنی شہزادی کو دوبارہ زخمی نہیں ہونے دے گیں 😭💔
ہم اس وقت نہیں تھے 💔
وزیر اعلی کے پی کہتا ہے کہ کرم میں بیرونی مداخلت راستہ نہیں کھولنے دے رہی، قسم کھا کے کہے کہ یہ سیاسی بیان نہیں ہے، اور اس کی حکومت کی قابل شرم ناکامی ہے۔ اپنی مکمل ناکامی پر مستعفی ہو جائے
وزیر اعلی کے پی کہتا ہے کہ کرم میں بیرونی مداخلت راستہ نہیں کھولنے دے رہی، قسم کھا کے کہے کہ یہ سیاسی بیان نہیں ہے، اور اس کی حکومت کی قابل شرم ناکامی ہے۔ اپنی مکمل ناکامی پر مستعفی ہو جائے