BSC Islamabad will launch an X campaign today from 7:00 PM to 12:00 AM. We urge people from all walks of life to participate and raise their voices against the illegal abduction of Saeed Baloch.
Pakistani forces forcibly disappeared @ShahGBaloch, the elderly leader of BYC, from his house. BYC's entire leadership is currently illegally detained, they need immediate protection from international activists, organizations, and institutions. Let's bring them back!
میں وڈھ سے کوئٹہ تک ایک لانگ مارچ کا اعلان کرتا ہوں، جو ہماری بیٹیوں کی گرفتاری اور ہماری ماؤں بہنوں کی بے حرمتی کے خلاف ہے۔
میں اس مارچ کی قیادت خود کروں گا، اور تمام بلوچ بھائیوں اور بہنوں، نوجوانوں اور بزرگوں کو دعوت دیتا ہوں کہ اس مارچ میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
یہ صرف ہماری بیٹیوں کی گرفتاری کا معاملہ نہیں، یہ ہمارے قومی وقار، ہماری غیرت، اور ہمارے وجود کا سوال ہے۔
جب تک ہماری ماہیں، بہنیں اور بیٹیاں محفوظ نہیں، ہم بھی خاموش نہیں رہیں گے۔
ہماری یہ تحریک پرامن ہے، ۔
ہم ظلم، جبر، اور ناانصافی کے خلاف نکلے ہیں،
اور جب تک انصاف نہیں ملتا، ہم رکیں گے نہیں۔
وڈھ سے کوئٹہ تک ہمارا مارچ صرف قدموں کا نہیں، ضمیر کا سفر ہے۔
جو خاموش ہے، وہ بھی قصوروار ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم ایک آواز بن جائیں۔
تفصیلات اور اگلے اقدامات جلد شیئر کیے جائیں گے۔
گوادر سے تعلق رکھنے والے بلوچی زبان کے معروف نوجوان شاعر نبیل نود کی جبری گمشدگی کا خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا
نبیل ایک پڑھے لکھے معروف شاعر کے ساتھ ساتھ ایک انتہائی غریب فیملی سے تعلق رکھنے والا نوجوان ہے
نبیل نود کو جلد از جلد بازیاب کیا جائے
#Releasenabeelnodh