Or the parliament can file the reference. CJP & his favourite judges under question should be asked to step down till the decision. Fairness demands that justice be carried out smoothly & impartially.
جتنا مس کنڈیکٹ چیف جسٹس بندیال کر چکے ہیں بنتا تو یہ ہے کہ وہ خود استعفی دے دیں اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو پھر انہیں گھر جانا پڑے گا جس طرح سے وہ آئین و قانون کی برادر ججز کے فیصلوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ان کے لئے مشکل صورتحال پیدا ہورہی ہے: عرفان قادر
#GoHomeBandiyal
عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں۔چیف جسٹس نے نہ جانے کونسا اختیار استعمال کر کے اکثریتی فیصلے پر اقلیتی رائے مسلط کردی۔اپنے منصب اور ��ئین کی توہین کرتے ہوئے PTI کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے والا چیف جسٹس مزید تباہی کرنے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائے۔
CJP Umar Ata Bandiyal has committed flagrant violations of law & constitution to favour IK/PTI. This blatant abuse of authority has led to an unprecedented revolt-like situation in the SC of Pak. Judges of impeccable repute have raised serious questions on CJP’s conduct & bias.