آپ کی تمام تر پلاننگ کے باوجود عمران خان کا بچ نکلنا اللہ کی طرف سے آخری وارننگ معلوم ہوتی ہے ، قضا وقدر تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن ابھی بھی کسی نے ریاستی قوت پر بھروسہ کر کے عوامی رد عمل کو کچلنے کی کوشش کی تو شاید پاکستان میں ایک صفائی کا موسم شروع ہو جو بڑے بڑے درخت اکھاڑ دے
ابھی ہسپتال سے آیا ہوں عمران خان صاحب کی دائیں ٹانگ میں زیادہ گولیاں لگی ہیں۔ چار زخم موجود ہیں جبکہ دیگر کچھ چوٹیں بھی لگی ہیں۔ اس سب کے باوجود عمران خان کا حوصلہ قابل دید ہے۔ ایسے آدمی کا مقابلہ ممکن نہیں۔
چہرے پر تکلیف اور درد کے آثار مگر اپنے لوگوں کے لیے وہی جزبہ وہی ہمت اور مسکراہٹ
یہ ہے ٹکر کا آدمی
جو مرضی کر لو۔ اللہ کی مدد بھی اسکے ساتھ دکھائی دے رہی ہے۔ لہولہان ہو کر بھی وہ 70 سال کی عمر میں آپ کے سامنے کھڑا ہے۔
امریکی ترجمان ٹیڈ پرائس ،جتنی دفعہ عمران خان کی رجیم چینج کے الزامات کی تردیدمیں بولاہے ، ایسا کبھی امریکی تاریخ میں نہیں ہوا ۔ امریکہ جس نے پاکستان کو دوستی کی آڑ میں پچھتر سال دھوکے دئیے ، پہلی دفعہ عوام اس کی لائی ہوئی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہیں تو شکست خوردہ تلملا رہا ہے
ابھی بنی گالہ میں موجود ہوں سوچ رہا تھا حالات بلکل ٹھیک ہیں ابھی تھوڑی دیر تک گھر چلا جاؤں گا لیکن ایک طرف انٹرنیٹ ڈاؤن ایک طرف پاکستانی قوم کی پریشانی
انشاءاللہ آج رات بھی پھر بنی گالہ ہی ہوں آپکو اپڈیٹ کرتا رہوں گا