میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں
چیف جسٹس آف پاکستان ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل جمشید دستی ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑے
#جمشید_دستی
#Fatima#Bitcoin
#จดหมายปรีดี#Japan#QaziFaezIsa#Japon
میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں
چیف جسٹس آف پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل جمشید دستی ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑے
#جمشید_دستی#HappyNewYear2024#Palestine#Welcome2024#عام_2024
بلوچ نسل کشی کے خلاف تحریک میں ہمیں پاکستان بھر سے آپ کے ساتھ کے ضرورت ہے۔کل 3 جنوری ہمارے شٹر ڈاؤن ہڑتال کال کے ہمایت کریں ، اور جبری گمشدگی کے شکار لواحقین کے تحریک کو سپورٹ کریں ۔
#MarchAgainstBalochGenocide#StopBalochGenocide
We need help from the whole world right now. You,as a human being, can stop the genocide of a nation, if you want another holocaust not to happen, then you have to stop d genocide of d Baloch nation by helping us.
#MarchAgainstBalochGenocide
In the midnight, while families were asleep, some masked men arrived in a Vigo car carrying guns. They harassed the people at the protest sit-in camp, stole the speaker, and fled. The police were present during this incident. Earlier yesterday, the police had installed a surveillance camera in front of the camp.
These law enforcement agencies must stop harassing peaceful Baloch protestors.
#MarchAgainstBalochGenocide
We traveled 100s of KM & came to the capital of this state to protest against the #BalochGenocide, but you see the seriousness of this state. Instead of ending our genocide & HR violations, they attacked our camp at 3:15 AM, & stole our sound system.
#MarchAgainstBalochGenocide
اس درد، رنج و تکلیف کو ہم کبھی نہیں بولے گے۔ہمیں یقین ہے کہ آپ کی اس ظلم و بربریت پر پوری انسانی تاریخ شرمندہ ہوگی اوراس بات کو یاد رکھے کہ بلوچوں کی آنے والے نسلیں اس ظلم و جبر کو اپنی یاداشت میں ہمیشہ کے لیے محفوظ رکھے گے اور آپ کو معاف نہیں کریں گے
#MarchAgainstBalochGenocide
ہماری جدوجہد کسی بیرونی مدد پر نہیں بلکہ ان ماؤں کے حوصلے پر قائم ہے۔ یہ مائیں اس پوری جدوجہد میں اپنے پیاروں کا درد لیے اس شدید سردی میں ہماری شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
ان عظیم ماؤں کا حوصلہ ہی ہماری طاقت کی علامت ہے اور ان عظیم حوصلوں کے ہوتے ہیں نہ آپ کی تشدد ہمیں کمزور کرسکتی ہے اور نہ ہی آپ کی دھمکیاں ہمیں توڑ سکتے ہیں۔
اب ان ماؤں کے حوصلے کے ساتھ ہم اس پر امن جدوجہد کے ذریعے بلوچ نسل کشی پر پوری دنیا کو آگاہ کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
The remaining 34 Baloch students are released after 7 days of illegal detention, they were mentally tortured while their families were extremely worried about their well being.
U r our own flesh & blood & we shall always be there for our beautiful & brave baloch brothers & sisters. Please know, we will happily fight this fight alongside u, no matter what the consequences are. Our prayers remain with you & our collective efforts will be fruitful. IA
اس وقت ستر سے زیادہ جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین اسلام آباد دھرنے میں موجود ہیں اور دن بہ دن ان میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ بلوچستان سے مزید لواحقین اس دھرنے میں شرکت کرنے کے لیے رابطہ کررہے ہیں۔
یہ ان لوگوں کے لیے پیغام ہے جو کہتے تھے کہ”لاپتہ افراد کی تعداد چند ہے”
آپ اندازہ لگائے بلوچستان سے سینکڑوں کلو میٹرز دور اسلام آباد میں اتنے لواحقین جمع ہورہے ہیں تو بلوچستان کے گاؤں اور دیہاتوں میں جبری گمشدگی کے شکار افراد کی تعداد ہماری توقعات سے کئی زیادہ ہوگی۔
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
چمن میں گزشتہ دو مہینوں سے ہزاروں پشتون اپنے بنیادی حقوق کے لیے دھرنہ دیے ہوئے ہیں، نہ ان کو ریاست سن رہا ہے اور نہ ہی نام نہاد مین اسٹریم میڈیا ان کے لیے آواز اٹھا رہا ہے۔
اس ریاست میں پشتون، بلوچ سمیت تمام مظلوم قوموں کو نہ زندہ رہنے کے حقوق حاصل ہے اور نہ ہی زندگی کے بنیادی حقوق حاصل ہے۔
چمن دھرنا وہاں کے مقامی لوگوں کے اپنے بنیادی حقوق کا دھرنا ہے، جسے ریاست ان سے چھین رہی ہے۔
ان کے لیے آواز اٹھائے اور ان کے جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑے ہوجائے۔
#ChaamanSitIn
Seema Baloch, sister of missing student activist Shabbir Baloch, laments that they came with high hopes to Islamabad but their pleas remain unheard once again.
شہید بالاچ کی خاندان بہادری، مستقل مزاجی اور حوصلے کی علامت ہے، ریاستی دباؤ، دھمکی، لالچ اور بلیک میلنگ کو مسترد کرکے بلوچ سماج کے لیے مشعل راہ بن گئے ہیں۔
یہ خاندان ہماری حقیقی سماج اور جدوجہد کی عکاسی کرتی ہے اور یہی عمل ہماری سیاسی تربیت کی بنیاد ہے۔
گودی نجمہ، کماش مولا بخش اور پورے خاندان کو سلام!
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
A brother, despite his physical disability, has traveled hundreds of miles from Balochistan to Islamabad in search of his enforcedly disappeared brother. His brother has enforcedly disappeared for over 13 years.
Enforced disappearances plague every home in Balochistan, and hundreds of families are intimidated not to speak for their loved ones.
The international community should be concerned about enforced disappearances in Balochistan.
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کے جس کا وعدہ ہے
جو لوح ازل پر لکھا ہے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں
روئی کی طرح اڑ جائیں گے
جب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
کنا لُمہ نوشین
#MarchAgainstBalochGenocide#StopBalochGenocide
یکم جولائی 2011 میرے سیاسی استاد اور میرے والد عبدالغفار لانگو کو 2 سال جبری گمشدہ کرنے کے بعد انکی مسخ شدہ لاش ریاست نے ہمیں تحفے میں دی۔اپنے مہروان والد کے خون آلود چہرے کو دیکھتے انکے تابوت کے پاس بیٹھے ہم پانچ بہنوں اور ہمارے اکلوتے بھائی کی زندگیاں یکسر بدل گئی۔
ماہ زیب بلوچ نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے اس حوالات میں ایک ایسی پاگل عورت کے ساتھ بند کر دیا جو اسے گالیاں دیتی تھی اور جب ہائی کورٹ نے رہائی کا حکم دیا تو اسکے بعد لیڈیز پولیس نے اسے مارا ۔ واہ آئی جی صاحب واہ آپکو تو اس کارنامے پر نشان امتیاز ملنا چاہئیے