عمران خان سے ریکوئسٹ کرتا ہوں پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت سے ریکوئسٹ کرتا ہوں کہ بلوچستان کے ساتھ جو بھی امداد کرونگے خود آجاؤ خود لوگوں میں جاؤ ویڈیو پوری سن کر ریٹویٹ ضرور کریں ہمارے بلوچستان کے حکمران چور لٹیرے ہیں بلوچستان کابجٹ بلوچستان پرخرچ نہیں ہوتا
#بلوچستان_ڈوب_رہا_ہے
یہ پوسٹر ہر پاکستانی کے دل کی ترجمانی کررہا ہے اور عمران خان سے اس قوم کی والہانہ محبت کا اظہار ہے
حکومت سے تو نکال دیا
دل دے کیسے نکالو گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
خادم اعظم شو باز شریف نے کیسے 6 روز میں عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد میٹرو بس سروس بنا ڈالی۔
ترجمان امپورٹڈ حکومت نے ویڈیو ریلیز کر دی۔
#PakistanNeedsElection#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور