این اے 213 عمرکوٹ ضمنی انتخابات
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے پارٹی رہنماؤں کی عادل ہاؤس کراچی پر ملاقات
پی ٹی آئی رہنما لال چند مالھی،مھرالنساء بلوچ حاجی نثار احمد آرائیں، آفتاب قریشی، ڈاکٹر علی نواز شاہانی،
این اے 213 عمرکوٹ ضمنی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
پی ٹی آئی سینئر نائب صدر ڈویژن میرپور خاص میجر ڈاکٹر علی. نواز شاھانی بلوچ وومن ونگ ڈویژن حیدرآباد صدر مھرالنساء بلوچ نے ضمنی. انتخابات حلقہ این اے 213 اپنے آبائی شہر عمرکوٹ آج اسکوٹنی کا بعد بحال ہو گیا ہے.
@KanwalMna@HaleemAdil@aliya_hamza@MeherBanoQ@PTIofficial
پی ٹی وومن ونگ ڈویژن حیدرآباد صدر مھرالنساء بلوچ نے ضمنی. انتخابات حلقہ این اے 213 عمرکوٹ سے فارم جمع کروا دیا اور مھرالنساء بلوچ کا. کھنا. تھا کہ جو پارٹی. عمران خان صاحب فیصلہ. کرے گے اس. پر. عمل. در آمد. کریں گے انشاءاللہ
@KanwalMna@PTIofficial@aliya_hamza
صدر ویمن ونگ محترمہ کنول شوذب کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری ویمن ونگ روبینہ شاہین اور وائس پریذیڈنٹ صبا افضل کے دورہ سندھ کے موقع پر سندھ صدر سرینہ خان ، جنرل سیکرٹری کنول رندھاوا ، حیدرآباد ڈویژن کی صدر اور ضلعی تنظیموں کا زبردست استقبالہ اور ویمن کنونشن۔@KanwalMna@PTIofficial
پی ٹی آئی وومن ونگ مرکزی جنرل سیکرٹری روبینہ شاہین سینئر نائب صدر صبا افضل صدر سندھ سرینہ خان جنرل سیکرٹری کنول اعجاز رندہاوا کو حیدرآباد ورکر کنونشن آنے. پر ڈویژن حیدرآباد صدر مھرالنساء بلوچ نے سندھی اجرک. کا. تحفہ پیش کیا.
@KanwalMna @Serina_Khan_PTI @PTIofficial
@AbuzarFurqan گذشتہ سال سے فسطائیت کی عروج میں ڈٹ کے. مقابلہ کرنے والی. بھادر خاتون کنول. شوذب صاحبہ @KanwalMna جس نے وومن ونگ دن. رات ایک. کر. کے اجاگر کیا.