اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری یاسین سے ان کی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری عامر یاسین سے بھی ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری یاسین کی صاحبزادی اور چوہدری عامر یاسین کی ہمشیرہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری یاسین کی صاحبزادی اور چوہدری عامر یاسین کی ہمشیرہ کے انتقال پر لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری یاسین اور چوہدری عامر یاسین سے تعزیت کے موقع پر میاں خرم منظور وٹو اور میاں عبدالرحمان وٹو بھی موجود
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، خرم پرویز اشرف ودیگر نے بھی سوگواران سے تعزیت کی
@BBhuttoZardari
چئیرپرسن بینطیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کے ساتھ پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان، چئیرمین کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور پارلیمانی سیکرٹری اربن پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ، جناب اسفند یار خان کاکڑ کی ملاقات۔
صوبہ بلوچستان کے حوالے سے بینطیر انکم سپورٹ پروگرام کی ترقیاتی سرگرمیوں اور سماجی خدمات پر گفتگو ہوئی نیز خواتین کے لئے مزید امدادی پروگرام کی ضروریات پر تبادلہ خیال ہوا۔
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47ویں یومِ شہادت پر انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔
وہ ایک مدبر رہنما تھے جن کی قربانی جمہوریت اور عوام کے وقار کی لازوال آواز بن گئی۔ ان کی شہادت کسی آواز کا خاموش ہونا نہیں بلکہ ایک قوم کے ضمیر کی بیداری تھی۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو 1973 کا متفقہ آئین دیا، عوام کو ووٹ کی طاقت دی، محروم طبقات کو آواز دی، امت مسلمہ کو یکجہ کیا اور پاکستان کی خودمختاری کو ناقابلِ تسخیر بنیاد فراہم کی۔
آج ہم عہد کرتے ہیں کہ اس خواب کو ��یک مضبوط، جمہوری اور فلاحی پاکستان کی صورت میں حقیقت بنائیں گے۔
سال 2024میں بی بی آصفہ صاحبہ اورقاسم گیلانی نےباقاعدہ طور پر عملی سیاست میں قدم رکھا
زندگی کاپہلا الیکشن بی بی صاحبہ بلا مقابلہ جیت گئیں جب کہ دوسری طرف جانب قاسم گیلانی 35000 کی برتری سے اپنا الیکشن جیتے
نوجوان اور پڑھے لکھے لوگوں کا اس طرح آگے آنا پارٹی کے لیے بہت خوش آئیند ہے
Today, we remember the unwavering courage and sacrifice of my mother, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto. Her vision for a democratic, just, and peaceful Pakistan continues to guide us. Your legacy lives on, and your people will never forget.
#SalaamBenazir
Celebrating my birthday with my cute children! Another gone but Alhamdulillah for the family, children, friends and everything i have. Wishing everyone a happy and prosperous year filled peace.
*Happy Birthday to You @IsrarAhmedP
Many many happy returns of the day my friend.. Allah apko hmesha khush rakhy ☺️or apki sb khwashen poori hon 🤲🏻 zindgi mai koi kammi naw rhy kabi b ❤️❤️❤️🎂🎂🎂🎂🎂
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی رہنما سیف اللہ مگسی کی ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی
@BBhuttoZardari
“بلوچستان کی زمین ایسی ہے کہ اگر محنت کی جائے تو یہ زمین سونا پیدا کرسکتی ہے، بلوچستان پاکستان کو انشاء ﷲ دنیا کا ایک بڑا اور اہم ملک بنائے گا۔”
صدر آصف علی زرداری
@AAliZardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے فرزند پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کی ورکر کامریڈ زبیدہ شاہین کی لاہور میں انکی رہائشگاھ پر عیادت کی۔
چیئرمین نے زبیدہ شاہین کی پارٹی کے لیئے خدمات کو سراہا
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP