@SouthAsiaIndex Because they are infatuated by a so-called champion of democracy who came to power through the same corridors and did worse than his predecessors when in power.
@AsadAToor Young leftist and student groups who organized the 2019 Student Solidarity March faced state crackdowns, including sedition charges and detentions under the Imran Khan government.
PTI people should feel some shame asking about them now.
@adeelraja Young leftist and student groups who organized the 2019 Student Solidarity March faced state crackdowns, including sedition charges and short-term detentions under the Imran Khan government.
PTI supporters should feel some shame asking them.
جنرل باجوہ کی محبت میں دربارِرسالت ﷺ
کا جھوٹا خواب سنانے والے اس بددیانت شخص کو کوئی بتائے کہ 2019 میں یہ نعرے لگانے والے نوجوانوں اور فیض میلے کے منتظمین پر عمران خان حکومت نے بغاوت کے الزامات کے تحت مقدمات درج کروائے تھے۔۔۔ بے شرمی اور گھٹیا پن کی انتہا ہوتی ہے۔
@OryaMaqboolJan Young leftist and student groups who organized the 2019 Student Solidarity March faced state crackdowns, including sedition charges and detentions under the Imran Khan government.
Your favourite party's govt crippled their voice, and now you are asking them. Shame on you.
@Muhamma24351577@UrduVirsa Can you please share some hindi and farsi names. Genuinely curious, since most names around us nowadays are religion inspired.
@khokhr_pedia یہ ایسے گھٹیا اور چول انسان ہیں جو اس پر بھی سیاست کر رہے ہیں، لاہور میں 353 ملی میٹر بارش ہوئی ہے، اس کے باوجود چند گھنٹے میں پانی کی نکاسی ہو گئی، یہ مکھی کی طرح پورا صاف جسم چھوڑ کر ہمیشہ پھوڑے پھنسیوں پر ہی بیٹھتے ہیں
میرے دوست میں عام سا بندہ اور رپورٹر ہوں پتہ نہیں آپ نے مجھ سے ایسی اپنی طرح احمقانہ توقعات کیوں باندھ رکھی ہیں کہ ہر چند دن کے بعد آپ میرے کسی ٹوئٹ سے ہرٹ ہوجاتے ہیں جیسے کوئی عاشق اپنی معشوق کی کسی بات پر ہو جاتا ہے۔
آپ کو علم ہے میں کبھی انقلابی نہیں رہا نہ میرے دماغ کو خناس چڑھا ہے کہ میری مرضی سے فیصلہ ہوگا کون آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی یا وزیراعظم ہوگا۔
ہم بقول ہمارے محترم نصرت جاوید صاحب دوٹکے کے رپورٹر ہیں جو چھوٹی موٹی صحافت کرتے رہتے ہیں۔ ہم کہاں آپ جیسے مہان کلاکار سے میچ کرسکتے ہیں۔ اپ بہت بڑے ہیں ہمیں اگنور مارا کریں۔ عاشقوں کی طرح behave نہ کیا کریں۔
باقی میرے دوست اگر آپ جیسے سابقہ ملازم جی ایچ کیو کو بہت زور سے انقلاب آیا ہوا ہے تو آپ اپنے انقلاب کے لیے خود کوشش کریں۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ جس دن مجھے انقلاب آئے گا میں آپ کو زحمت نہیں دوں گا جیسے آپ اور آپ جیسے دیگر جی ایچ کیو اور آب پارہ کے سابقہ ملازمین دوسروں کو دیتے رہتے ہیں۔
ویسے حیرانی مجھے بھی ہے کہ ساری عمر آپ انہی فوجیوں کی چھتری تلے پلتے رہے، انہی کا شہد ملا دودھ پیتے رہے، انہی فوجیوں سے لاکھوں کروڑں روپوں کے فائدے لیے، ٹی وی چینلز پر نوکریاں انہی فوجیوں نے آپ کو دلوائیں، آپ کے تھرڈ کلاس میگزین کو کروڑوں کا بزنس ملا جس کی آپ سب کو فری کاپیاں بھیجتے تھے، اس میگزین کا کام ہی فوجی اسٹبلشمنٹ کے پراپگنڈہ کو انگریزی کا رنگ دے کر پروموٹ کر کے سفارت خانوں میں پوسٹ کرنا تھا اور اس کے عوض آپ نے لمبے نوٹ کمائے لیکن آج مجھے طعنے دینے آگئے ہیں کہ تھپڑ والی ویڈیو کیوں لگائی۔ واہ۔
کسی دن انہی فوجی جرنیلوں کی مسلسل چاپ لوسی سے بھرے اپنے پرانے ٹی وی شوز ہی دوبارہ سن لیں جو آپ ہمیں ریجنل سیکورٹی والے ڈرامے روز سناتے تھے تو شاید شرم کے مارے کبھی گھر سے نہ نکلیں آپ۔
جتنے آپ بہادر صحافی تھے وہ میں ذاتی طور پر خوب جانتا ہوں اور 92 چینلز پر پروگرام سے پہلے جو رٹے لگا لگا کر انٹرو پڑھتے تھے اور پورا دفتر سنتا اور ہنستا تھا اس کا بھی گواہ ہوں۔ آپ کی تو چینل کے ڈائریکٹر نیوز کے آگے گھگی بندھ جاتی تھی چینل مالک تو دور کی بات ہے کہ میں آپ کی کونسلنگ کرتا تھا تو آپ کی گھگی ختم ہوتی تھی۔
اب آج کل آپ ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ واہ۔ کتنا برا وقت ہم پر آیا ہوا ہے۔
آپ کا وہی ��ال ہے ایک بندے کی پشت پر درخت اگ آیا۔ کسی نے اسے بتایا تو ہنس کر کہا کوئی بات نہیں اگلے سال اس کی چھائوں میں سوئوں گا۔
کم از کم آپ تو ہمیں فوجیوں کا ٹاوٹ ہونے کا طعنہ نہ دیں اے میرے بہت ہی بہادر اور باضمیر انسان۔ 🙏
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے مناظر... بارش کا پانی وارڈز اور راہداریوں تک آگیا..!
اب سارے پیڈ ڈالر ٹیوبرز کہاں مر گئے ہیں، جنہیں پنجاب میں ایک دیوار گرنے پر بھونک رہے تھے مگر اب انکی مما کے کرش کے صوبے پر کوئی بیان نہیں.. 🤔