I am deeply troubled by reports that the Israeli military’s bombing campaign includes AI as a tool in the identification of targets, resulting in a high level of civilian casualties.
AI should be used as a force for good to benefit the world; not to contribute to waging war on an industrial level, blurring accountability.
سندھ میں ڈاکو راج مزید مضبوط، سال بھر میں 400 افراد اغوا، حکومت دعووں تک محدود
صرف دوماہ کے دوران 200 سے زائد شہریوں اور تاجروں کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا،جن میں سے تاوان کی ادائیگی کے بعد 50 کی رہائی عمل میں آسکی
#SindhWantsPeace#SindhPolice#SindhMatters https://t.co/BHUEdWLsZx
“The solemn silence of death.”
UNICEF Spokesperson @1james_elder from inside Nasser Hospital in Khan Younis, Gaza. Last time he was there thousands of people were taking shelter, now it’s abandoned.
Children need a humanitarian ceasefire. Now.
"One child I'll never forget had burns so bad you could see her facial bones"
Dr. Nick Maynard, a UK surgeon who bravely volunteered in Gaza, shares harrowing reality of Gaza hospitals with UN
زرداری صاحب @AAliZardari دیکھں یہ ڈاکو کتنے بے رحم اور ظالم ہیں۔
مجھے یقین ہے کہ آپ کی حمایت اور ہمدردی انکے ساتھ ہے اور آپ بہت سے ڈاکوؤں کے قبائلی بزرگ ہیں۔
کیا ہوگا اگر وہ بلاول کو اغوا کرکے اس بچے کوی طرح ماریں یا اس کی ٹانگ پر گولی چلا دیں (جو کبھی نہیں ہوگا)!
کیا آپ اور آپ کی حکومت پھر بھی اسی طرح خاموش رہے گی؟
یہ بچہ بھی آپ کے بچوں کی طرح اہم ہے۔
@MuradAliShahPPP@OfficialDGISPR

شہید استاد الله رکھیو نندوانی ایک مخلص اور سچے استاد تھے وہ اپنی نوکری بہت ایمانداری سے نبھا رہے تھے حالات انتہائی خراب ہونے کے باوجود بھی وہ اپنی حفاظت کے لیے لائسنس یافتہ ہتھیار لیکر اسکول بچوں کو پڑھاتے ہوئے ڈاکوؤں کی گولیاں لگنے کی وجہ سے شہید ہوگئے نوٹس نہیں حکومت انصاف کرے