کیا آپ جانتے ہیں کہ حماس ایک سنی تنظیم ہے۔
جی ہاں۔۔۔ "یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہنے والی"
ان کے آفیشل ترانے میں "یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" کے الفاظ سنے جا سکتے ہیں
حماس کا آفیشل ترانہ اپلوڈ کر رہا ہوں۔ سنیں اور جہادی جذبے کو جگائیں۔
#فلسطين
ڈاکٹر اسرار صاحب جیسے قابل عالم دین میں نے زندگی میں کم ہی دیکھے. ذرا سنئے کہ اسرائیل کے ہاتھوں عرب ممالک کے انجام کے بارے میں اح��دیث کی روشنی میں ڈاکٹر اسرار کیا فرما رہے ہیں. میں تو سن کر ہی لرز گیا. تینوں کلپس ترتیب سے ضرور سنیں. یہ سنے بغیر آگے نہ جائیں. ⬇️1/3
میں امریکہ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں وہ اس جنگ سے دور رہے، ہم ہر قیمت پر فلسطین کا دفاع کریں گے، ہم اس مشکل وقت میں فلسطینی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گے،
طیب اردگان !!
سوشل میڈیا پر یہ میسج بہت شئیر ہو رہا ہے۔۔۔ 🇵🇰✌️
عمران نیازی کے وہ تاریخی الفاظ جو کسی صورت بھول نہیں سکتے ۔۔
عوام کو یاد دہانی کے لئے ایک مرتبہ پھر شئیر کر رہا ہوں ۔۔
ہمارا مقابلہ اس فتنے سے ہے جو کہتا ھے
1:اللّٰہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا
2: اللّٰہ مجھے ایسے تیار کر رہا ہے جیسے اس نے نبی کو تیار کیا تھا
3:کچھ دن وحی نہیں آئ تو نبی پاک نے سمجھا کہ شائد میں پاگل ہو گیا ہوں
4:مکہ والوں نے نبی پاک کو زلیل کیا
5: صحابہ ڈر گئے تھے
6: صحابہ نے لوٹ مار شروع کر دی
7: تاریخ میں حضرت عیسیٰ کا کوئ زکر نہیں
8:دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی
9: عمرہ کرنے سے بہتر ہے میرا ساتھ دو
10: قرآن میں اللّٰہ نے میرے جیسے کیلئے بتایا ہے کہ یہ حق پر ہے اسکا ساتھ دو
11:قبر میں سوال ہوگا کہ آپ نے عمران خان کا ساتھ کیوں نہیں دیا
12: جیسے نبیوں نے اللّٰہ کی تبلیغ کی ایسے ہی آپ لوگوں نے گھر گھر جا کر میری
تبلیغ کرنی ھے
13:جنہوں نے مجھ سے بغاوت کی انہوں نے شرک کیا
#قوم_کے_مجرم_کو_گرفتار_کرو امیرالمنافقین نیازی نے جھوٹ بول کر گمراہ کرنے کی کوشش تو کی، آخر جھوٹ جھوٹ ہے، 27 سالہ سیاسی ید و ید کا نتیجہ یہ نکلا کہ اس ملک دشمن تنظیم کا عام کارکن سے لے کر ٹاپ لیڈر شپ تک سبھی جھوٹ بولتے ہیں، اور آج تک اسی جھوٹ کے سہارے پر تنظیم قائم تھی، بے شرم اتنے کہ پکڑے جانے پر رائی کے دانے برابر بھی شرمندگی محسوس نہیں ہوتی۔
ڈاکٹر آصف محمود قادیانی پیشوا مرزا مسرور کا قریبی چیلا ہے، اب یہ قادیانی عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام یوتھیوں کے لئے پاکستان کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دے رہا ہے، اور کہہ رہے ہیں کہ ہمارے پاس دوسرے بہ�� سے آپشنز موجود ہیں۔
عمران خان نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھتے؟
آج میں تاریخ کی اک مستند کتاب پڑھ رہا تھا کہ حیرت کا اک ایسا باب کُھلا کہ بہت سارے چھپے رستم سامنے آگئے
کتاب پڑھتے پڑھتے یہ بات سامنے آئی کہ جب بابائے قوم کی میت قبرستان لے جانے کے لئے اٹھائی گٸی تو پوری انکی کابینہ کے وزراء اور فوجی قیادت ہمراہ تھے - - - لیکن جب قائد اعظم کا نماز جنازہ پڑھایا جانے لگا تو پوری کابینہ اور فوجی قیادت تو پہلی صف میں کھڑی ملی مگر ملک کا وزیر خارجہ ظفر اللہ خاں اور دو جرنیل خا��وشی سے صف سے نکلے اور دائیں جانب پہ جاکر کھڑے ہوگئے اور نماز جنازہ میں شرکت نہ کی جب نماز جنازہ مکمل ہوگئی تو وہ تینوں ایک بار پھر سب میں گھل مل گئے - - -
صحافیوں نے سر ظفر اللہ خاں سے پوچھا :-
" سر آپ نے قائد اعظم کی نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھی" - -
ظفراللہ خاں نے جواب دیا :-
" ہم "احمدی مسلمان " احمدیوں ( قادیانیوں) کے علاوہ کسی اور کی نماز جنازہ نہیں پڑھتے" - - -
اس جواب پہ مجھے حیرت کا جھٹکا لگا میں نے اپنے اک دوست سے رابطہ کیا جسکے چچا قادیانی تھے تو انھوں نے مثبت مین سر ہلایا کہ واقعی اس کے چچا ، چچا کے بیٹے معاشرتی طور پہ ہر فوتیدگی پہ آتے ہیں اظہار ہمدردی کرتے ہیں ، سب کچھ کرتے ہیں مگر کسی کی نماز جنازہ نہیں پڑھتے ، بہت قریبی رشتہ ہو جیسے میرے دوست کے دادا اور تایا ابو وفات پائے تو جنازہ گاہ تک ساتھ گئے مگر نماز جنازہ میں شرکت نہ کی دائیں جانب کھڑے ہو گئے نماز جنازہ کے بعد پھر آملے - -
تب میرے دماغ میں جھماکے ہونے لگے - - - قارٸین آپ کو یاد ہوگا کہ جب عمران خان اقتدار میں آئے تو ان کے سب سے قریبی ساتھی اور جگری دوست " نعیم الحق" کا کراچی میں انتقال ہوگیا تو سارے سرکاری انتظامات مکمل ہونے کے باوجود عمران خان انکا نماز جنازہ پڑھنے نہیں گئے تھے
پھر قارٸین کو یاد ہوگا کہ محسن پاکستان ، ایٹمی پاکستان کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اسلام آباد میں وفات ہوئی تو عمران خاٸین نے اسلام آباد میں موجود ہوتے ہوئے بھی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی تھی - -
*عمران کے فیملی کزن اور بہنوٸی حفیظ اللہ نیازی نے کچھ دن پہلے اک انٹرویو میں بتایا کہ عمران نے تو اپنے والد کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کی تھی البتہ اپنے نانا کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی - - - اور قارٸین کو یہ علم تو ہو گا کہ عمران کے نانا کا شمار مرزا قادیانی کے 5 نمبر پہ مرزا کے خاص صحابی کے طور پہ ہوتا تھا - -*
تازہ بتازہ معروف صحافی ، عمران کا راٸیٹ ہینڈ ساتھی ارشد شریف کینیا مین قتل ہوگیا جس کے قتل پہ عمران نے وہ شور مچایا ،. وہ شور مچایا کہ عمرانی فالورز کے نزدیک وہ صحافی پیر کا درجہ اختیار کر گیا ، اس کے قتل کو عمران نے پی ٹی آئی کا قتل قرار دیا ، ارشد شریف کو اپنا بھاٸی قرار دیا اس کے گھر جاکر اس کے گھر کے اک اک فرد سے تعزیت کی مگر جب ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان آیا تو شہر میں موجود ہوتے ہوئے بھی نماز جنازہ مین شرکت نہ کی -
حفیظ اللہ نیازی کا یہ کہنا بھی اب سچ نظر آتا ہے کہ چیلنج ہے کہ عمران کے وزیر اعظم بننے سے پہلے ، وزیر اعظم بننے کے دوران اور وزیر اعظم کے عہدے سے اترنے کے بعد آج تک کوٸی ایک خاندان میں، سیاسی قائدین ، کسی گہرے تعلق والے کی فوتیدگی پہ اس کے نماز جنازہ کے بارے بتا دیا جائے کہ عمران نے شرکت کی ہو جو چاہو انعام میں دونگا - - - تازہ بتازہ ظلے شاہ پی ٹی آئی کے کارکن کی وفات پہ بھی عمران خاٸین نماز جنازہ کو نہین گئے - - -
اس کے بعد ذرا سا عمران خاٸین کو فوکس کیا تو عمران کسی بھی موقع پہ اللہ کے نبی (ص) کا نام درست طور پہ کبھی نہیں لیتا آپ کو یاد ہوگا کہ وزیر اعظم کا حلف اٹھاتے ہوئے تین بار ان کو لفط " خاتم النبیین" دھرا کر کہا گیا انھوں نے اس کو درست نہ پڑھا تو بالاخر اسے چھوڑ کے حلف مکمل کیا گیا اور یہ بات بھی کنفرم کی ہے میں نے کہ قادیانی لفظ " خاتم النبیین" کبھی اداء نہیں کرتے مجبوری بن ��ائے تو عمران خاٸین کی طرح زبان گھما کر کچھ کا کچھ کہہ جاتے ہیں - - -
*پھر آپ کو یاد ہوگا کہ اک بار عمران نے تقریر کرتے ہوئے دنیا میں آئے انبیاء اکرام کی تعدار 140000 کہہ دی ، ان کو ٹوک کے تصحیح کی گئی مگر وہ انبیاء کی تعداد 140000 پہ ہی ڈٹے رہے جب اس بارے ہم نے تحقیق کی تو انکشاف ہوا کہ قادیانیوں کا عقیدہ ہیے کہ انبیاء اکرام کی تعداد 140000 ہے - - -*
دوستو سیاسی وابست��یوں سے ہٹ کر ذرا سوچو کہ کیا یہ اتفاقات محض اتفاقیہ ہیں یا یہ ہم کو اس سمت اشارہ کر رہے ہین جب 1994 میں حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد نے قوم کو متنبہ کیا تھا کہ یہودی اک کھلاڑی کو تیار کر رہے ہیں اور یہ بات تو بچہ بچہ جانتا ہیے کہ قادیانیوں کا سب سے بڑا سرپرست اسرائیل ہے - - -
ذرا نہیں پورا سوچئے
کیا حقائق ہمیں مطمئن نہیں کرتے؟ Copied
#فتنے_کا_انجام_آخر_تمام
⚠️سوال: حکومت بنانے کیلئے قومی اسمبلی میں کتنی سیٹیں چاہئے ہوتی ہیں؟
عمران خان کا جواب: 172
⚠️سوال: آپ کے پاس کتنی سیٹیں تھیں؟
عمران خان کا جواب: 155
⚠️سوال: پھر آپ نے کیسے حکومت بنائی؟
عمران خان کا جواب: مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم، پیر پگاڑا وغیرہ، نوابزادہ شاہ ذین بھگٹی، عوامی مسلم لیگ،اختر مینگل، بلوچستان عوامی پارٹی اور آزاد امیدواروں کو ملا کر۔
⚠️سوال: پھر آپ کی حکومت کیسے ختم ہوئی؟
عمران خان کا جواب: جب میرے اتحادیوں مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی، شاہ ذین بھگٹی نے ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔
⚠️سوال: جب آپ کے پاس 172 سیٹیں ہی نہیں رہیں تو پھرتو پھر امریکی سازش کیسے ہوئی؟
عمران خان: چپ۔
⚠️سوال : کیا آپکے کسی رکن نے آپکے خلاف ووٹ دیا ؟
عمران خان : جی نہیں کسی نے نہیں دیا،
⚠️سوال : تو پھر ضمیر کس نے اور کیوں بیچا خریدا، کس نے اور کس لیے خریدا یہ جھوٹا منجن کیوں ؟
عمران خان : چپ
🛑اور یہ سب پڑھ کر بھی یوتھیئے مطمئن _ بھی چپ
عالیہ حمزہ۔صنم جاوید۔طیبہ۔خدیجہ شاہ اور دیگر خواتین کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔خواتین کہتی ہیں جیل میں ہمارے ساتھ کوئی ذیادتی نہیں ہوئی۔ہم نے کچھ نہیں کیا ہمیں جیل میں رکھنا ہی ذیادتی ہے۔
جس بات کے تصور سے بھی روح کانپ جائے تُف ہے ایسے لیڈر پر جو گرفتار عورتوں سے ریپ کے دعوے کررہے تھے۔
9 مئی کے بعد سے ایک سیاسی جماعت کا بیانیہ کیسے کیسے بدلہ؛
9، 10، 11 مئی - ہمیں کوئی روک نہیں سکتا۔ ہماری ریڈ لائن کراس کی۔ تمہاری ایسی کی تیسی
12 مئی - ایک جناح ہاوس جلا دیا تو کیا ہوا؟ خالی مکان ہی تو تھا
13، 14�� 15 مئی- ہمیں شک ہو رہا ہے کہ یہ کام ایجنسیوں نے کروایا ہے۔
16، 17 مئی - آئی بی نے رانا ثنا کے کہنے پر یہ کام کیا۔ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا۔
18، 19، 20 مئی - ہم نے کوئی حملہ نہیں کیا۔ ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ہم بنگالی بنیں گے۔
21، 22 مئی - ہمارے قائد نے بولا ہے فوج میری ہے، 9 مئی کا واقعہ پلاننگ تھی۔
23، 24 مئی - 9 مئی کا واقعہ اصل میں حکومت نے کروایا تاکہ فوج اور ہم میں دراڑ پڑ سکے۔
اور اب کل
28 مئی- اگر مجھے رینجرز (وزارت داخلہ کے کہنے پر ) گرفتار کریں گے تو لوگ کینٹ کا ہی رخ کریں گے نا۔
صرف 20 دنوں میں اپنا بیانیہ ایسا گھمایا پھرایا ہے کہ عام آدمی کو چکر آجائیں گے لیکن یہ لوگ پھر بھی سوال نہیں کرتے کہ ہمیں استعمال کیوں کیا؟