چند لمحوں کی رفاقت بھی غنیمت ہے کہ پھر
چند لمحوں میں یہ شیرازہ بکھر جائے گا
اپنی یادوں کو سمیٹیں گے بچھڑنے والے
کس کو معلوم ہے کے کون کدھر جائے گا
#UrduPoetry
اُ س نے زہر دیا مجھ کو خود شناسی کا -
مجھے شکار ِ عذاب انا بھی اُس نے کیا -
میں اپنی چُپ کے جزیرے میں قید تھا ساجد
-مجھے تو واقف ِ صوت و صدا بھی اُس نے کیا
#UrduPoetry@MenPk1@KharMuniba@mango_pk
لاہورسمیت صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولز 2 اگست سے کھولنے کا حتمی اعلان، کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر طلباء پچاس فیصد حاضری کے تحت سکول آئیں گے،ویکسنیشن نہ کروانے والے اساتذہ کو کلاس پڑھانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
#Lahore#schoolreopening@Prof_Aleem@EdPk4 @edugorilla
میں حکومت سے درخواست کرتا ھوں کہ اب جب پاکستان لئے اولمپکس سفر ایک بار پھر بغیر میڈل ختم ھوچکا تو فوری بغیر کسی رزلٹ 17سال کرسی سے چمڑے صدر اولمپک کمیٹی عارف حسن کو سیٹ سے برخواست کرکے اسکی تفتیش کی جائے ساری تنخواہیں لیکر خزانے ڈالی جائ #Olympics#pakistanolympics
It’s not that only your age increases on the birthdays, but also your wisdom goes up one level higher at each birthday! So be happy and wait for the happy returns of it! #NadiaKhanSokhta