🌺 السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🌺
🍃﷽🍃
🌺رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
🌺🍃اے ہمارے رب مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان والوں کو اُس دن بخش دینا جب حساب قائم ہو گا🌺
🍃آمین🍃
#ThursdayThoughts#Thursday
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اےلوگو! اللہ کی حضور توبہ کیا کرو کیونکہ میں خود اللہ کے حضور ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں ۔
(صحیح مسلم،کتاب استغفار،۶۸۵۹)
#Islam#Pakistan#EducatedPakistan#MAK
People poses as they care for you but in reality they don't. Stop expecting anything from anyone, if you want to live a peaceful & happy life. Trust yourself!
#FridayMotivation#lifetips
Today is Friday . . .!
I pray to ALLAH for u nd ur family a good health,
Long life,
Brilliant success,
Barkat-e-Kaseer in ur
Jan-o-Mal,
Izzat,
Eeman,
Sehat,
Rizq,
Elm
And
Umr
And
All joys of life which u have ever wished.❤
AAMEEN
#fridaymorning#JummahMubarak
Stop criticizing her guys. Mera ni khayal k us ny kuch aisa kia hai ky sb peechay hi pr gye hain. Hania amir bi to dubsmash ki wajah sy famous hui thi. Agr itni buri lgti hai to us ky account py millions followers Q ha. U all made her famous.Think positive #haniaamir#HaniaAamir
جب نبی کریم ﷺ نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کا حاکم بنا کر بھیجا تو ارشاد فرمایا:
مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کیونکہ مظلوم کی فریاد اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں
(بخاری و مسلم)
#Islam#Urdu
سرکاری ہسپتال میں جان سے ہاتھ دھونے اور
پرائیویٹ ہسپتال میں مال سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے گھر میں صابن سے بار بار ہاتھ دھو لیں
#Covid_19
متفق ہے تو ریٹویٹ کرے
لیں جناب!
ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو چکی!
کہتےپھر رہےتھے
”ڈاکٹر پیسوں کےلیے سب کو کرونا ڈکلیٸر کر کے انجیکشن لگاکر مار رہے“
نہ تو وارڈز میں جگہ نہ وینٹیلیٹر فری نہ ڈاکٹر کے پاس وقت۔
اگر علامات ظاہر ہوں تو سوچیں
”کروناورونا سب ڈرامہ ہے“ دل بہلانے کےلیے بازار کا رخ کریں۔
شکریہ
#COVID