چند لمحوں کی رفاقت بھی غنیمت ہے کہ پھر
چند لمحوں میں یہ شیرازہ بکھر جائے گا
اپنی یادوں کو سمیٹیں گے بچھڑنے والے
کس کو معلوم ہے کے کون کدھر جائے گا
#UrduPoetry
اُ س نے زہر دیا مجھ کو خود شناسی کا -
مجھے شکار ِ عذاب انا بھی اُس نے کیا -
میں اپنی چُپ کے جزیرے میں قید تھا ساجد
-مجھے تو واقف ِ صوت و صدا بھی اُس نے کیا
#UrduPoetry@MenPk1@KharMuniba@mango_pk
#FPSC#PPSC PMS CSS #NTS#Jobtest ScholarShip test #Entrytest
Fast Track Preparation with Mock Test
To Become successful join
Aleemacademy Lahore , adjacent UVAS , near GC University
Cell:03334431775
.
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ !
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی
جب وہ آئے گا روبرو توبہ !
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی
تیری آواز اور تُو توبہ !
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے
ایسا اندازِ گفتگو توبہ !
#urdupoetry
#FPSC#PPSC PMS CSS #NTS#NAT#GAT#Jobtest ScholarShip test #Entrytest
Fast Track Preparation with Mock Test
To Become successful join
Aleemacademy Lahore , adjacent UVAS , near GC University , lower mall Lahore
Cell:03334431775
@EntryTestNTS ,#NTS کیا ہے؟ #NAT
# قومی # خواندگی # ٹیسٹ NTS وابستہ یونیورسٹیوں / DAIs میں داخلے کے لئے ہے۔ امیدوار صرف ایک ہی امتحان میں تمام یونیورسٹیوں میں شامل ہوں گے۔
ٹیسٹ "ایک سال" کے لئے درست ہے
#nts#nat#gat#hat#lat#aleemacademy#lahore 00924237247262
#jobsearch#Punjab#Pakistan apply for these two jobs . stenographer and computer operator in government of the Punjab court . for test prep contact +923334431775 or whatsapp on that number