طلباء کے لیے کیریئر کونسلنگ
خود کی دریافت اور خود شناسی کے راستے پر رہنمائی کرنے کا عمل ہے ،
ان کے ساتھ صبر سے کام کرنا،
ان کی مدد کرنا
اپنے مفادات کی بنیاد پر یقینی فیصلے کرتے ہیں جس سے اطمینان حاصل ہوتا ہے۔
#MAKinstitute#careers@MAK_Institute
گنڈا پور کوئی ٹینک یا ایٹم بم نہیں لا رہا جو بھکاریوں نے ناچ ناچ کے گھنگھرو توڑ لیے ہیں۔ ہتھیار ہماری شان اور حفاظت کے لیے ضروری ہوتے ہیں اسی لیے حکومت لائسنس بھی جاری کرتی ہے۔ ہر جنگ میں یہی غیور پٹھان ہتھیار لے کر پاکستان کی حفاظت کے لیے فوج کی مدد کے لیے سامنے آتے ہیں۔ 👍🏻🇵🇰
بچپن سے سنتے آ رہے تھے کہ 'سچ کو آنچ نہیں' اور یہ کہ 'لوگ سچ سننا چاہتے ہیں' لیکن عمران خان نے ہمیں نہ صرف یہ شعور دیا کہ 'جھوٹ سچ سے کہیں زیادہ طاقتور ہے' بلکہ اس کا عملی مظاہرہ کرکے دکھایا، اب تو سچ کی طاقت سے یقین اٹھ گیا ہے
پی ڈی ایم حکومت کے دو سو روز مکمل
کارکردگی: بجلی کی مد میں صارفین پر ایک ہزار ارب کا بوجھ ، 22.67 روپے فی یونٹ اضافہ، پٹرول کی قیمت میں 75 روپے کا اضافہ، روپے کی قدر میں تیس روپے کمی
#200DaysOfPDMGovt
یہ ویڈیو ان سب کے لیے جو لوگ لانگ مارچ میں شرکت کررہے ہیں
ویڈیو لازمی دیکھیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ جس دلدل اور گمراہی میں ہماری قوم چلی گئی ہے شاید واپس آجاۓ۔۔۔