🚨🚨اگر میرا اکاؤنٹ اچانک خاموش ہو جائے تو سمجھ جائیں
کل میری پاکستان اپنے گھر کے نگران سے بات ہوئی اس کی فقط اتنی ڈیوٹی وہ مختلف کرائے داروں سے کرایہ پکڑ کر محلے کی دو مساجد کے بجلی کا بل میری طرف سے ادا کر دیتا ہے
ہم نے کرائے کی انکم مساجد کے لئے وقف کی ہے اس نے بتایا کہ تین چار دفعہ مختلف سول ایجنسیوں کے لوگ اس کے پاس جا کر میرے بارے پوچھ گچھ اور دھمکیاں دے کر جا چکے اسے ہراساں کیا وہ ڈر گیا
عمران دور میں بھی کرائے دار بھگا دیتے تھے اب مسجد کے لئے وقف کرائے کے ساتھ ایسا کرنے سے عمران کا جو حال ہوا وہ وہ موجودہ والوں کا بھی ہو گا
میں نے کونسی اینٹی سٹیٹ بات کی ہے ؟
مہنگی بجلی پیٹرول یا عوام کی بات کرتا ہوں جو معاملہ وہ میرے تک رکھیں پاکستان موجود لوگوں کا میرے سے کیا تعلق ہے ؟
میری بیٹی کی تصاویر نکالیں مجھ پر گھٹیا الزامات لگائے کتا فورس چھوڑی کیا یہ سب کافی نہی ہے ؟
کچھ تو خدا کا خوف کرو میں اگر نا بھی لکھوں تو لوگوں کے جو جذبات مہنگائی کی وجہ سے وہ نہی بدلیں گے ۔
سب طرف سے بہت دباؤ ہے دیکھو کب تک برداشت ہوتا مگر اگر چپ ہوا تو وجہ یہی ہو گی نہی چاہتا والدہ کے نام پر جو تھوڑا ُنیک کام ہو رہا وہ رک جائے
میرے لیے دعا کیجئے گا
@itshassanmalik دیامر کی تین سیٹوں میں 1 سے ن جیتی باقی 2 ہاری دو میں سے ایک پی پی پی کے ٹکٹ پر لڑا ایک آزاد دونوں جیت گئے
مزے کی بات یہ ہے کہ پہلے دونوں مسلم لیگ کے ٹکٹ پر لڑنا چاہ رہے تھے لیکن ٹکٹ نہیں دیا گیا
خیبرپختونخوا کی حالت یہ ہے کہ جو شخص 5 بار میٹرک میں فیل ہوا وہ وزیرِ تعلیم ہے
جو شخص قانون کو مطلوب ہے وہ وزیرِ قانون بنا بیٹھا ہے
جس کی اپنی صحت خراب ہے اسے وزیرِ صحت لگا دیا ہے۔ اختیار ولی 😂😂
یہ بدزبان مولوی اس گروپ سے ہے جنہوں نے پاکستان میں گستاخی کے سرٹیفکیٹ بانٹے اور خود کو عاشق رسول کہہ کر کبھی سری لنکن مینجر کو زندہ جلایا کبھی سپریم کورٹ کے جج کی گردن اتارنے پہ انعام کا اعلان کیا.
یہ بدبخت چرب زبان ملاں ایک پروگرام میں بیٹھا اپنی طرف سے بکواس کر رہا تھا اور اسے منسوب کر رہا تھا جناب محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی طرف
ملاں جی فرماتے ہیں کہ” نبی پاک نے فرمایا منافق بندے کی مثال اُس بکری جیسی ہے جو ریوڑ میں سبھی بکروں کو خوش رکھتی ہے“ پھر اسکے بعد کہتا ہے میرے محبوب پاک نے یہ مثال دیکر پرخچے اڑا کے رکھ دئیے ہیں
یہ جھوٹ اور گندی مثال اس نے پاک نبی سے منسوب کی جو نا کسی حدیث کی کتاب میں ہے نا ہی کسی تاریخ کی کتاب ہے.
اس توہین پہ علماء حق نے اسکی گرفت کی اور اسے بتایا تم نے بکواس کی ہے صریحاً گستاخی کی.
تو اسکے بعد یہ موصوف ویڈیو بیان جاری کرتے ہیں اور اپنے آپکو وہی تکبرانہ لہجے میں رکھتے ہوئے دبے لفظوں میں معافی مانگتے ہیں.
آپکو یاد ہوگا چند ماہ پہلے ایک انٹرویو میں مرزا علی انجنیئر نے بھی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک گستاخانہ لفظ بولا تھا اور اسکے خلاف FIR درج ہوئی گرفتاری ہوئی.
ہماری حکومت سے درخواست ہے کہ اس جاہل بدزبان کو فوری گرفتار کیا جاے اور اس پہ بھی وہی گستاخی کی FIR کاٹی جاے.
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے کوئی مولوی ہو انجنیئر ہو یا کوئی بھی
اگر حکومتی ادارے اس پہ ایکشن نہیں لیتے تو آئندہ کسی بھی فرد کی ایسی بکواس پہ اسکو گرفتار کرنا بھی زیادتی ہوگی
پھر کھلی چھوٹ دیں سبھی کو جسکا جو جی چاہے وہ بولے پاک ہستیوں پہ.
ہم نے گلگت میں اسپتال اسکول یہ سڑک بنا کر دی ہے آپ کے پیسوں سے بنا کر دی ہے یہ آپ کا حق ہے۔ ن لیگ
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے ۔ پیپلز پارٹی
عشق عمران اور نک دا کوکا اور اڈیالہ ہے ۔ تحریک انصاف
تیرہ اور سترہ سالوں کا بجٹ کہاں لگایا ہے بھئی اپنے صوبوں میں ؟
عید پر کراچی آئی ہوں ۔ہر طرف بے بسی ہی بے بسی نظر آتی ہے۔بجلی آتی کم جاتی زیادہ ہے تو کچھ رشتہ داروں نے سولر لگوا لیئے ہیں۔انکے بھی دن تو جیسے تیسے گزر جاتے راتیں حرام ہیں۔کراچی کے 70فیصد ٹیکس پئیر سولر جیسی ذاتی سہولت بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں چھوٹے چھوٹے سلنڈرز رکھے ہوئے ہیں۔البتہ بھاری بلز باقائدگی سے آتے ہیں۔پانی نلکوں میں نہیں آتا ٹینکرز ہزاروں روپے میں کچھ سو گیلن پانی دے جاتے ہیں۔ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گندگی کے ڈھیر نے سونے پہ سہاگا کیا ہوا ہے۔بہت اچھا گاؤں ہے کراچی۔یہاں بڑی بلڈنگز بھی ہیں۔ مہنگی ترین سندھ اسمبلی اور خوبصورت گورنر ہاؤس بھی ہے۔بڑے بڑے شاپنگ مالز بھی ہیں۔ایک بڑے سے گاؤں کراچی کو رہنے کے قابل 173شہروں کی لسٹ میں 170 نمبر پر رکھوانے کے بڑے کارنامے پر سندھ حکومت اور مئیر کراچی کو۔ خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#Karachi
امریکہ میں بیٹھ کر ابراہم اکارڈ کو ٹاٹا بائے بائے کہہ دیا ہے
چٹا جواب دے دیا ہے
پاکستان کی پالیسی وہی ہے جو پہلے دن سے تھی
خواجہ آصف کا بیان پرانا تھا تو اب اسٹیٹ کا بیان بھی سن کو
موسادی چوہوں کو بہت تکلیف ہو گی یقیناً
Met with Pakistani Deputy Prime Minister and Foreign Minister @MIshaqDar50 and thanked him for the role Pakistan continues to play in advancing peace in the Middle East. We agreed upon the importance of working together to further strengthen a meaningful partnership for better security and more prosperity for our two nations.
ایران نے اپنے بُڈھے باندر کو مروایا اپنی فوجی کمانڈ مروائی۔سائنسدان مروائے آدھے سے زیادہ تہران تباہ کروایا
اور آج امریکہ سے مذاکرات کرنے کا اعلان کر کے پاکستانی کالے کپڑے والوں کے منہ موت دیا جو کہتے تھے ایران یزید کے آگے ڈٹ گیا
مجوسیو تواڈا ایران پُٹھا لما پے گیا جے یزید اگے😂
سب کچھ بن چکا تھا
مگر ایک میزائل میں کتنا یورینیم ڈالنا تھا وہ پیمانہ نہیں مل رہا تھا
پھر ایک دن ڈاکٹر عبدالقدیر نے اخبار میں عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ کے ساتھ فوٹو دیکھی
عبدالقدیر خان نے فوری نواز شریف کو فون کیا کہ مجھے یہ شیشے والا گلدان چائیے۔
نواز شریف نے اس ٹرافی کی شمع لاہور سے کاپی بنوائی اور وہ پی سی بھی رکھوائی۔
اصلی والی ڈاکٹر قدیر کے حوالے کر دی
ٹرافی ملتے ہی قدیر خان نے سب میزائلوں میں یورینیم بھرا اور اعلان کر دیا کہ اب ہم ایٹمی دھماکوں کے لیے تیار ہیں۔
آج بھی اس ٹرافی سے یورینیم کی پیمائش کر کے میزائل بھرے جاتے ہیں
ستھرا پنجاب کے تحت عید پر آلائشیں شہروں گاؤں دیہات سے اٹھانے کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اقدامات کا اعلان کیا تھا جس کا عمومی تاثر یہ تھا کہ ایسے اقدامات شہروں کی حد تک زیادہ تر ہوتے ہیں گاؤں دیہات چھوٹے شہروں میں کم ہی نظر آتے ہیں
لیکن اس کے برعکس یہ دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور یہ اقدام پنجاب حکومت کا قابل تعریف بھی ہے جہلم اپنے علاقے کی میں بات کروں تو ستھرا پنجاب کی یہ ٹیمیں گاؤں دیہات میں نا صرف مرکزی جگہوں بلکہ گھر گھر پہنچ کر آلائشیں اٹھا رہے ہیں ٹیمیں متحرک ہیں ان کے آرگنائزز بھی اپنی ٹیموں کے ہمراہ ایکٹیو ہیں