آج میں بہت خوش ہوں اور میرے PMLN کے شیر بھائ اور شیرنی بہنیں بھی یہ جان کہ خوش ہو گی کہ مجھ ادنی کارکن کو راج کماری محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے فالو بیک سے نوازہ۔ دل کی گہرایوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں میم آپکی حوصلہ افزائ کا۔ اللہ آپکا خامی و ناصر ہو۔ آمین
@MaryamNSharif
💝السلام علیکم💝بیٹیوں کو سیکھایا جاتا ہے کہ بیٹی شوہر جھڑک لے تو صبر کرنا اپنا گھر خراب نہ کرنا اسی طرح بیٹوں کو بھی سکھائیں
بیٹا تمہاری بیوی اپنے ماں باپ کے جگر کا ٹکڑا ہے انہوں نے تم پر اعتبار کر کے تمہارے حوالے کیا اسےتکلیف نہ دینا
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی اصلاح فرمائے آمیـن