اگر خلیجی ریاستیں اپنے تیل کو ایرانی حملوں سے محفوظ رکھنا چاہتی ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ اپنی سرزمین پر موجود اڈوں سے امریکہ کو ایران اور اس کی قیادت پر حملہ کرنے سے روکیں۔ یہی انصاف ہے۔
چینی صدر
حالات اتنے اچھے ہیں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مرعات میں سیکنڑوں گنا اضافہ کردیا
حلات اتنے بہتر ہیں کہ ہم نے دوسرے صوبوں میں بچوں کو لیپ ٹاپ دینے ہیں۔
حلات اتنے خراب ہیں صوبہ چلانے والے ملازمین کے بچوں کو ہم نے 30 فیصد ڈسپیریٹی نہیں دینی۔
#ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور
🧑🏫 اساتذہ، سرکاری ملازمین، با شعور شہریو!
📍 حالات دیکھیں — اور خود فیصلہ کریں:
1️⃣ حکومت نے بجلی کے سلیب سسٹم پر عوامی ردعمل دیکھتے ہی یوٹرن لے لیا!
👈 ایک گھر، ایک میٹر والی بات سے مکر گئی — کیوں؟
👈 صرف اور صرف سوشل میڈیا کے دباؤ کی وجہ سے!
2️⃣ اب کل بجٹ آ رہا ہے —
👈 آپ کی تنخواہ میں 5% یا 10% کا معمولی اضافہ زیر غور ہے،
👈 جب کہ حکومت نے حال ہی میں اپنے وزراء اور مشیروں کی تنخواہیں 100٪ سے زائد بڑھا دیں!
📌 نہ IMF کا دباؤ، نہ عوامی منظوری — بس خود ہی بڑھا لیں!
3️⃣ اگر ہم آج خاموش رہے تو کل بھی ہمیں صرف وعدے ملیں گے۔
✊ اب وقت ہے آواز بلند کرنے کا:
📢 اگر سوشل میڈیا پر صرف ایک مہم حکومت کو بجلی کے معاملے پر پیچھے ہٹا سکتی ہے
تو اساتذہ اور ملازمین کی ہزاروں آوازیں بجٹ میں تبدیلی کیوں نہیں لا سکتیں؟
🖊️ ایک ٹویٹ، ایک پوسٹ، ایک آواز — سب کچھ بدل سکتی ہے!
📌 ہیش ٹیگز:
#اساتذہ_کا_حق
#تنخواہ_میں_انصاف
#مہنگائی_کے_خلاف_آواز
#سوشل_میڈیا_طاقت_ہے
#احتجاج_آن_لائن
🔥
✍️ حکومت بجٹ بنا رہی ہے — آپ کی خاموشی بھی اس کا حصہ ہو سکتی ہے، یا آپ کی آواز اسے بدل سکتی ہے۔ فیصلہ آپ کا!
آپ کو X سے Video ڈاون لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ویڈیو کا لنک کاپی کریں۔ اپنی ٹویٹ کے نیچے paste کریں اور اس کے ساتھ یہ لکھ دیں
/video/1
وہ ویڈیو آپ کی ٹویٹ میں خود ہی آجائے گی۔
اس کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں کافی لوگوں کو ایشو ہ��تا ہے۔
اک دور تھا کہ بجٹ میں ملازمین کو مہنگائی کے تناسب کچھ نہ کچھ دیا جاتا تھا، پھر اک ایسی تقسیم کی ہوا چلی کہ حکمرانوں کے پہلو میں بیٹھے
🔸️وفاقی و صوبائی اسمبلیوں 👈 سیکٹریٹ کے ملازمین، 🔸️ججوں کے پہلو میں بیٹھے 👈 عدالتی عملے اور ان سب کے اوپر بیٹھے 🔸️مقدس ملازمین کی مراعات کے لیے پیسہ 👈قرض لے کر، صحت اور تعلیم کے🔸️👈 فنڈز کاٹ کر یا انہیں🔸️👈 بیچ کر پورا کیا جاتا ہے اور بجٹ سے پہلے ہی کسی طرح دے دیا جاتا ہے اور باقی پاکستان کو تسلیاں اور جھوٹے وعدے
ہر سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے اور مثالیں دی جاتی ہیں کہ ملازمین کی تنخواہیں کم ہیں لیکن اکثر حقائق سے ہٹ کر ملازمین کی بجائے بیوروکریٹس کی تنخواہیں بڑھا دی جاتی ہیں پچھلے سال بجٹ میں بیوروکریٹس کا یوٹیلٹی الاؤنس 100 فیصد بڑھا دیا گیا جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں چار سے پانچ ہزار کا اضافہ ہوا پاکستان کی پیورپریسی سرکاری ملازمین کو ڈھال بنا کر اپنے لیے مراعات و تنخواہیں بڑھا لیتی ہے لیکن سرکاری ملازمین کا حا�� ویسا کا ویسا رہتا ہے تنخواہیں بنانے کا جو طریقہ کار ہے وہ اس طرح ترتیب دیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ اضافہ اوپر والے طبقے کو ملے اور نچلا طبقہ جن کو ڈھال بنا کر اضافے کے نعرے لگائے جاتے ہیں وہ پھر اگلے سال کا انتظار کرتے ہیں۔
10 پندرہ فیصد اضافے سے نچلے سکیل والوں کی تنخواہوں میں تقریباً ڈیڑھ دو ہزار کا اضافہ ہوتا ہے جو اس مہنگائی کے سامنے کچھ بھی نہیں ہے لیکن 19 سے 22 سکیل والوں کی تنخواہوں میں 30 چالیس ہزار تک کا اضافہ ہوتا ہے۔
بہترین طریقہ یہ ہے کہ سکیل 19 سے 22 کیلئے اضافہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں وہ ویسے بھی بہت زیادہ ��نخواہ و مراعات لے رہے ہیں
سکیل 16 سے 18 کیلئے 10 فیصد
سکیل 5 سے 15 کیلئے 50 فیصد
اور سکیل 1 سے 4 تک 60 فیصد اضافہ ہو تاکہ وہ سرکاری ملازمین جو کہ مہنگائی کی وجہ سے پسے ہوئے ہیں ان کو ریلیف مل سکے۔
گزر بسر تو شاید ہو جاتی ہو مگر استاد کو میں کبھی مالی طور پر مستحکم ہوتے نہیں دیکھا۔۔جو بہت دل دکھاتا ہے ۔