میرا فون ہیک کرنے کے بعد مکمل جام کر دیا گیا ہے۔ جیسے جیسے ہم غ ز ہ سے قریب ہو رہے ہیں، اسرائیل اپنے دہشتگردی کے حربے ایک کے بعد ایک آزما رہا ہے۔ لیکن ہم ہر صورت غ ز ہ جائیں گے ان شاءاللہ۔
میری قوم سے اپیل ہے کہ پارلیمنٹ کے باہر، چوکوں چوراہوں میں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور بازاروں میں نکلیں اور حکمرانوں پر دباؤ ڈالیں کہ وہ صمود کو تحفظ دیں تاکہ یہ بحری مشن غ ز ہ کا محاصرہ توڑنے میں کامیاب ہو سکے۔
@MarkhorTweets Allah ki qasam isy hi hamry gawo may aik Admi ko mara ta jis ka tawazu. Sahi nhi ta Wo bechara ab bhi army ki name say rota hy 🥺 kitny zalim hy ap log os din say nafrat huwi hy 🥺
محمود خان اچکزئی ہر مہذب شہری کی دل کی بات کہہ رہے ہیں۔ جو ہماری ماں بہن کی بے عزتی کریں، جو ہمارے کپڑے اتاریں ایسی پولیس اور فوج کے خلاف بغاوت جائز ہے...
سلام ہے جو اس فسطائیت میں شیر پاکستان اور قوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔