Medical Emergency Resilience Foundation (MERF) - non-government organization contributing to health, nutrition , emergency response across Pakistan since 2015
1 minute ago • Edited • Visible to anyone on or off LinkedIn
سالِ نو مُبارک
wishing you all...
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐍𝐞𝐰 𝐘𝐞𝐚𝐫 - 𝒲𝒾𝓉𝒽 𝑔𝓇𝒶𝓉𝒾𝓉𝓊𝒹𝑒 & 𝒷𝑒𝓁𝒾𝑒𝒻 𝒾𝓃 𝓉𝑜𝓂𝑜𝓇𝓇𝑜𝓌
#MERF
In 2025, MERF reached 41M+ people through 18 projects across 70+ districts in Pakistan—delivering quality healthcare, nutrition & immunization services.
2026: Expanding reach. Prioritizing vulnerable communities.
MERF | Striving for Safe, Resilient & Healthy Communities
#MERF
Community-led. Impact-driven. 🌱 Fighting Malnutrition in #Sindh
With @EUPakistan support, the #SIGNproject empowered parents, trained adolescent nutrition champions & screened thousands of children (6–59 months) in 5 target districts.
#NutritionMatters#EUinPakistan#MERF
@EUPakistan
کےمالی تعاون سے SIGN پراجیکٹ سندھ کے غذائی مسائل سے متاثرہ اضلاع میں کمیونٹی کی سطح پر نہ صرف مقامی سول سوسائٹی، کمیونٹی تنظیموں اور صحت کے عملے کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا بلکہ گاؤں کی سطح پر والدین، نوجوانوں اور کمیونٹی ورکرز کو غذائیت کے مسئلے پر بااختیار بنایا۔
اس تصویری کہانی میں، دو پاکستانی مائیں شیئر کر رہی ہیں کہ کس طرح سندھ میں
MERF-Medical Emergency Resilience Foundation
مرف کے زیر انتظام بحالی صحت مرکز میں خدمات (یورپی یونین اورIRC کی امداد کے ذریعے) نے ان کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔
https://t.co/10P6tAFwIR
MERF is implemeting health , nutrition & emergency programs with international donors in coordination with @dpr_gob. Dr. Aurangzaib, Emergency Response Coordinator MERF, and Masood Baloch,PPM MERF Balochistan, called on governer for future partnerships meeting & MERF's efforts.
2/2 ....تقریب میں MERF ، محکمہ صحت ، حکومت سندھ , ڈونرز، ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ وزیر صحت نے مچھر دانیوں کی تقسیم کے طریقہ کار کا بغور جائزہ لیا اور انتظامیہ اور شریک کار اداروں کو اس مھم کو کامیاب بنانے کے لئے ساتھ مل کر کام کرنے کی خصوصی تاکید کی -
نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا سندھ کے ملیریا سے متاثرہ 4 اضلاع میں دوا لگی مچھردانیوں کی تقسیم مہم کا کراچی میں افتتاح- تقریب میں MERF ، محکمہ صحت ، حکومت سندھ , ڈونرز، ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ @SindhHealthDpt@IHHN_PK
https://t.co/81Q248yxvd
سال نو کے آغاز پر @MERFPakistan
مرف صحت کے شعبے میں پہلے سے زیادہ عزم کے ساتھ پاکستانی عوام کی خدمت کے لئےکوشاں ہے -
نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ سال نو 2024 مبارک .....
#happynewyear24#healthforallalll#MERF
@MerfPakistan
project (SHiNE) supported by @eu_echo through @RESCUEorg in Merged Districts of #Orakzai & #SouthWaziristan to uplift the health condition of local population & facilities highlighted:
https://t.co/AVkfo5PcXI
پہلے6 ماہ تک بچوں کو صرف ماں کا دودھ پلانے سے ان کی زندگی کی شروعات صحت مند ہوتی ہے۔ ماں کا دودھ نوزائیدہ بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔
#Breastfeeding#ParwarishHarQadam#ECDPakistan#Parenting
بچوںکاعالمی دن 2023
#WorldChildrensDay2023
پرری دنیا میں مناے جانے والی اس اہم دن پر پاکستان بھر میں @MerfPakistan مرف پر عزم ہے کہ بچوں کی صحت اورغذائی قلت کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے انٹرنیشنل ونیشنل پارٹنرز اورقومی و صوبائی حکومتوں کے تعاون سے اپنا بھرپورکردار ادا کرتا رہے گا
Mr. Sayed Ghalib , Director Ops @MerfPakistan met with Dr Ameer Muhammad Jogezai, Minister Health & other Sr. Gov officials for more coordinated effort to uplift the health sector intervention to reach out most vulnerable remote people of #Balochistan#ZeroMalaria@dpr_gob
مرف کے زیر انتظام گورنمنٹ جنرل اسپتال ، نشترآباد ، پشاور میں وزیراعلی کے صوبائی خصوصی مشیر صحت ڈاکٹر ریاض احمد نے میموگرافی سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے - اس سہولت سے بریسٹ کینسر (چھاتی کا سرطان ) کی بروقت تشخیص سے ہزاروں قیمتی جانیں بچانے میں مدد ملے گی-