موسم میں تبدیلی کے ساتھ ڈینگی مچھر انڈے دینے کے لیے نسبتا گرم، نم دار اور اندھیری جگہ کو ٹھکانہ بناتا ہے۔ اس موسم میں دیے گئے انڈے سردیوں کے بعد ڈینگی مچھر کی صورت آفت بن کر ٹوٹتے ہیں
آئندہ سیزن میں ڈینگی سے بچنا ہے تو آج ابھی سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ انتظامی افسران اور ڈینگی ٹیمیں فیلڈ میں ہر ممکن چیکنگ کرتی ہیں مگر یہ ٹیمیں گھروں کے اندر ہر کونے کو چیک نہیں کر سکتیں
آپ کا ساتھ ہو گا تو ہی ڈینگی کا خاتمہ ممکن ہو گا۔ اپنے گھر اور آس پاس صفائی رکھیں، گھر میں کسی بھی جگہ مستقل پانی نہ کھڑا ہونے دیں، اندھیرے والی جگہوں پر خاص نظر رکھیں
#Lahore #Dengue #administration #prevention #cure #health
@CS_Punjab@commissionerlhr
✔️DO NOT respond to calls/ messages received from unknown numbers.
✔️Report the suspected number to service provider.
✔️Report to PTA at:
https://t.co/8VVtJR4EEy or through PTA CMS Mobile App.
❌اپنی بائیو میٹرک معلومات جعلسازوں سے محفوظ رکھیں!
آپ کا بائیو میٹرک ڈیٹا غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مفت سم کارڈ کے لالچ میں یا جعلی سرکاری نمائندے کو فنگر پرنٹس / شناختی کارڈ مت دیں۔
السلام علیکم! صبح بخیر
خبردار، ہوشیار!
"کچھ افراد کال کر کے خود کو پولیس افسر ظاہر کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپکا رشتہ دار ہمارے پاس کسی جرم میں پکڑا گیا ہے، اگر آپ چھڑوانا چاہتے ہیں تو فوری مطلوبہ رقم ہمیں بھجوائیں"
#PunjabPolice#AtYourService#Awareness
❌📱In case of any doubt, do not respond to calls/ messages claiming to be from your bank, TV channel or telecom service provider.
✅Contact concerned organization directly to confirm.
✅Do not click on links or call the phone numbers given in suspicious✉️
#cybersecurityweek2022
جو کریانہ مالکان احساس راشن رعایت کریانہ رجسٹریشن کروا چکے ہیں مگر انکو جوابی ایس ایم ایس پیغام موصول نہیں ہوا ان سے التماس ہےکہ وہ درج ذیل لنک پر دوبارہ جا کر اپنے درست کوائف فراہم کریں۔از راہ کرم اس عمل کا طریقہ کار جاننے کیلیئے یہ معلوماتی ویڈیو دیکھیں۔
https://t.co/sWA3CWE3GU
I lost friend, husband and my favourite journalist @arsched today, as per police he was shot in Kenya.
Respect our privacy and in the name of breaking pls don't share our family pics, personal details and his last pictures from hospital.
Remember us in ur prayers.
@ZeeniaBukhari Government employee hain?
Ya private institute mn apki salary pe tax deduct huwa ho ga & 2nd side pe apki reporting miss ho gi.
Or simply tax net ko increase krny ki attempt hai..
Go to https://t.co/qm6BpOaBcu and check for your CNIC to be registered or not in taxpayer list
To further simplify incorporation process, SECP has allowed users to obtain auto generated memorandum & articles of association during online incorporation. For more queries, applicants can contact SECP's WhatsApp service 0092-306-9365625 or email at [email protected]
31 ہزار سے زائد افراد نے مفت آپریشن کروائے-
٭30 ہزار سے زائد افراد نے کیموتھراپی سہولت حاصل کی۔
٭1 لاکھ 55 ہزار سے زائدافراد نے انجیوپلاسٹی کرائ-
٭1 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد نے آنکھوں کے مفت علاج کی سہولت حاصل کی-
#صحت_سہولت_کارڈ
*4 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد نے مفت ڈائیلسز کروائے
٭48 ہزار سے زائد نے مفت کورونری انجیوگرافی کی سہولت حاصل کی-
٭40 ہزار سے زائد خواتین نے نارمل ڈلیوری اور 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد خواتین نے سیزیرین آپریشن کی مفت سہولت حاصل کی ہے۔
#صحت_سہولت_کارڈ
اعداد و شمار کے مطابق ابھی تک پنجاب میں 21 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد نے #صحت_سہولت_کارڈ کے ذریعے مفت علاج معالجہ کی سہولت حاصل کی ہے ، جس کی تقریبا 48 ارب روپے سے زائد خرچا ہے-
سہولت فراہم کرنے کیلئے 802 سرکاری ونجی ہسپتالوں کو منتخب کیا گیا ہے۔
کسی بھی شہری کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروانا سنگین جرم ہے جس پر متعلقہ درخواست گزار اور پولیس اہلکار سزا کا حقدار ہے۔ جھوٹی ایف آئی آر درج ہونے پر قانون شہری کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے کیا مواقع فراہم کرتا ہے۔ دیکھیے خصوصی پروگرام میں!