اسٹبلشمنٹ حکومت کا پہلاوار
ایف اے ٹی ایف کے گرے لسٹ سے نکلنے کا بہانہ لیکر وقف املاک قانون پر عملدرآمد شروع ۔ پہلے مرحلے میں اسلام آباد مساجد کی تمام کمیٹیاں توڑکر حکومتی تحویل میں دینے کی بازگشت ۔ علماء کرام بیدار ہوجائے انہی مقاصد کیلیے آپکی آواز کو اسمبلی پہنچنے نہیں دی جارہی