ادرک کـی مہـک اوڑھے
الائچی کی خوشبوؤں سے سجی
کیتلی کی دہلیز سے نکل کر
پیالی کی ڈولی میں بیٹھی
ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر
کیسـے لگـام لگــــائی جائے
اے وقــت آ بیٹھ تجھے
اک پیالی چائے پلائـی جائے.🖤
وہ چاہتی ہے کہ اُسکی یاداشت چلی جائے
کیونکہ لوگوں کے بدلتے لہجے رویئے اُس سے برداشت نہیں ہو رہے
اُسے لگتا ہے محبتوں و خلوص سے خالی اور ویران زندگی انسان کو ویسے ہی جیتے جی مار دیتی ہے🥲💔
🔥🥀
لوگ کہتے ہیں محبت میں انسان خود کو کھو دیتا ہے اگر ایسا ہے تو مجھے یہ سودا قبول ہے
میں خود کو کھو کر تمہیں پانا چاہتا ہوں
میں اپنی پہچان مٹا کر تمہارا نام بن جانا چاہتا ہوں
ہمارے ہاں عورتیں اتنی ہی آزاد ہیں جتنی ہماری عدلیہ..
بس فرق ہے تو مراعات کا سنا ہے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہ 27 سے چالیس لاکھ ہونے جا رہی ہے.
غریب ملک کے غریب جج..
#راجا
میں نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ میں پروفیشنل ہوں، ماہرِ نفسیات ہوں، میں صرف اپنے مشاہدات، احساسات اور تجربات کی بنا پر لکھتا ہوں۔ اگر آپ کو کسی بھی معاملے پر رہنمائی چاہیے تو براہِ کرم متعلقہ ماہرین سے رجوع کریں۔۔ شکریہ
#SMK