اقتدار پر بیٹھے منصف شخص کے بغیر ۔۔ اسلامی ملک میں ۔۔ اسلام کی مدد نہیں ہو سکتی ۔۔ اک مسلمان اللہ کی زمین پر نائب کی حیثیت رکھتا ہے ۔۔ اس کی آنکھوں میں جتنے منظر جتنی مخلوق سماتی ہے ۔ سب کے ساتھ انصاف مساوات رحم دلی خوش اخلاقی سے پیش آئے ۔۔
K2 Pakistani...🇵🇰
ایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا ہے۔
وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چونچ مارتا ہے۔ تاہم ، شاہین جواب نہیں دیتا ، اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے۔ شاہین کبھی کوے پر اپنا وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتا!
بلکہ آسانی س�� اپنے پروں کو
✨ بڑھنا 💫
رکنا نہیں ہے تھکنا نہیں ہے ۔۔ بس آگے بڑھنا ہے اور بڑھتے چلے جانا ہے ۔۔
ہماری سوچ بھی بلند ہے اور ہمارا مقصد بھی بلند ہے ۔
راستے جتنے دشوار ہوں منزل کتنی ہی دور ہو ۔۔ بس بڑھتے چلے جانا ہے ۔ اللّٰہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر ۔
𝒃𝒖𝒕 𝒊𝒇 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒄𝒐𝒎𝒎𝒖𝒏𝒊𝒄����𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒔𝒌𝒊𝒍𝒍𝒔 𝒂𝒓𝒆 𝒑𝒐𝒐𝒓, 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒒𝒖𝒂𝒍𝒊𝒕𝒚 𝒘𝒊𝒍𝒍 𝒃𝒆 𝒊𝒏 𝒗𝒂𝒊𝒏. This is a competitive market. You will not get a second chance. So prepare yourself before going to the battlefield
Happy Freelancing.☺️
#letsconnect