اسلامی بنکنگ
حکم تھا ہفتے کو مچھلیاں نہ پکڑیں مچھلیاں ہفتے کو آتی تھیں راستہ نکالا جمعہ کو جال بچھاو، تالاب بنا دو اتوار کو پکڑ لیں گے ہفتے کو شکار کا حکم نہیں توڑا
حکم ہے سود نہ لو۔ لیکن ساری دنیا بینکوں سے منافع لے رہی ہے راستہ نکالا۔ KIBOR کو شرعی تالاب سے غسل دے لیتے ہیں۔