یہ حال ہے ھمارے مہربانوں کا ایسے جاہلوں کو اینکر بنا چینلز پر بٹھایا ہوا ہے
جن کو بغض مریم نواز میں سہیل آفریدی اور مراد علی شاہ کی کارگردی سب سے بہتر لگتی ہے
نوازشریف کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا تو کچھ حصہ بھی عمران خان کے ساتھ نہیں ہوا۔ نواز شریف کو ججوں نے کسی ٹرائل کے بغیر سزا بھی سنادی تھی۔ ویڈیو ثبوتوں سے بچنے کیلئے آصف کھوسے نے تفصیلی فیصلہ دیا۔ نوازشریف کیخلاف عدلیہ کو استعمال کیا اور ججز کو ہائی جیک کیا گیا۔
مطیع اللہ جان
سامنے بٹھا کر چھترول کیسے کرتے ہیں، کوئی رانا ثناءاللہ خان سے سیکھے؛ اور سامنے بیٹھ کر چند سو ڈالروں کے لیے ذلیل کیسے ہوتے ہیں، کوئی ارشاد بھٹی سے سیکھے
محسن نقوی آواز آ رہی ہے 🧏🏻♂️
ہمیں اس بات سے نہ ڈرایا جائے کہ یہ کاکروچ اکھٹے ہو جائیں گے لیپ ٹاپ دینے سے وظائف دینے سے سنبھلیں گے نہیں بھئی ہم نے سنبھالا ہوا ہے پاکستان میں بھی اور پنجاب میں بھی
رانڑا واقعی رانڑا ہے
آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں
مرد کے بچے ہو تو بلاؤ ، توشہ خانہ چور ہے تمہارا بانی
یہ لوٹوں کی فوج اسمبلی میں مولا دا کھڑاک کی شوٹنگ
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ، نوشین افتخار نے پی ٹی آئی کی بینڈ بجا دی !!