( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ~
#دسمبر15_یوم_شہداء
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا --
#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
جب مجھے کہ پتہ چلا کہ محل کے بستر اور خالی زمین پر سونے والوں کی قبریں اور خواب ایک جیسے ہُوا کرتے ہیں تو مجھے اللّہ کے انصاف پہ یقین آگیا - شیخ سعدی رحمتہ اللّہ علیہ
آخری پیشی پر صنم نےجج صاحب کو کہا کہ مجھے یہ پچھلے پانچ گھنٹے سے پریزن وین میں گھما رہے ہیں سخت گرمی میں پانی بھی نہیں دیا۔۔۔صنم نے کہا کہ اپ اے ٹی سی پیش کیوں نہیں کر رہے تو پولیس والوں نے کہا جج صاحب کا حکم ہے لے کر پھرتے رہو جس پر جج بغیر کچھ کہے چیمبر میں چلا گیا۔۔۔!!
#عوام_مانگ_رہی_فائنل_کال
میں سمجھتا ہوں کہ پہلے تو ہم اس امید پر خاموش تھے کہ ہم الیکشن والے دن اپنا فیصلہ سنائیں گے لیکن اس مافیا نے اس فیصلے کا بھی احترام نہیں کیا۔ تو ہمیں سمجھ جانا چاہیے کہ قوم کے باہر نکلنے کے علاوہ کوئی اور حل نہیں ہے
@Kwo_ik
فیصل واڈا کے ساتھ اظہارِ “یک” جہتی کے لیے ن لیگی اور پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی آئے ہیں۔
جبکہ فیصل واڈا تو کہتا تھا کہ وہ آزاد منتخب ہوا ہے۔۔۔
یعنی کتی چوراں دی لاگی؟؟؟🫣😳😲