For now Imran Khan sits in a seven-by-eight-foot cell, with only an exercise bike and a few books for company. But the former prime minister could still have a hand in the fate of Pakistan’s leadership https://t.co/xOv7t2XwLs
ایسا ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا جس میں امیروں اور غریبوں کیلئے الگ الگ قانون نافذ ہو ۔ پاکستان کو پستی کی گہرائی میں پھینکنے والی فوج ہے جس نے اپنے اور مغربی ممالک کے مفادات کیلئے پاکستان کو تھرڈ ورلڈ کا ملک بنایا ہوا ہے ۔
So this is how it’s unfolding. FIR is registered against Raza Dar & others. The police trespass and enter the judicial magistrates home demanding that the judge speak to the DIG opps which he refuses to. The judge files his complaint and the SHO who breaks into his house is suspended. The accused are remanded in police custody for further investigation.
What are the chances of a transparent investigation?
🚨🚨🚨 اہم ترین ‼️ مقدمہ نمبر 1560/26 میں رضا ڈار کے جس "باس" کا ذکر ہے اسکی شناخت چیف منسٹر پنجاب کے قریبی عزیز کی طرف نشان دہی کرتی ہے تفتیش کے درست سمت میں آگے بڑھنے کا انتظار ہے اسلیئے قبل ازوقت نام نہیں لے رہا ورنہ کرپٹو کرنسی کے دھندے میں فراڈ کر کے دوبئی سے بھاگنے والوں کا بچنا مشکل ہے۔
میں کہتا جا رہا ہوں کے لاہور پولیس کے آپریشن اور انوسٹیگیشن کے سربراہان فیصل اور زیشان دونوں نواشریف کے ذاتی سیکورٹی کے ملازم بنے ہوئے ہیں دیکھیں انٹرویوز میں کیسے یہ لوگ پروفیشنل ازم کا ڈھونگ رچا رہے ہیں جبکہ کل رات تک DIG آپریشنز اپنے ایس ایچ او فریاد کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے گھر چھاپا مرواتا ہے تاکہ مرکزی ملزم کی ضمانت لے کر رات و رات اسکو ملک سے فرار کروایا جا سکے مقدمہ نمبر 661/26 اسکی واردات اور سازش کی کھلم کھلا عکاسی کر رہا ہے!!!
یاد رہے خاندان کا سربراہ اسی طرح ماضی میں طیارہ لے کر فرار ہوا تھا‼️
متاثرہ خواتین نے رضا ڈار کا بتایا ، باقی تین لڑکوں کے پہنے ہوئے کپڑوں کا رنگ اور عمر تک بتائی لیکن "BOSS" کا نہ تو نام حلیہ بتایا ، نہ کپڑے نہ عمر نہ رنگ ، مگر انہیں یہ یاد رہا کہ مقدمہ میں رضا ڈار کے نام کیساتھ "ONLY" ضرور لکھنا ہے اور ساتھ یہ بھی کہ "BOSS" پیسوں کی "REQUEST" کر رہا تھا جبکہ باقی سب "AGGRESSIVE" تھے - جی اچھا ٹھیک ہے ششٹم صاحب
جب آپ کشمیر کے مقبول رہنماؤں کو گرفتار کریں گے تو عوام کا جم غفیر اور بڑھ جائے گا۔
دیکھیں شوکت نواز میر کی گرفتاری کے بعد کے مناظر اگلوں نے ترانے اور گانے بنا لیے جئیے شوکت صبح شوکت شام شوکت
تحریکیں جبر سے ختم نہیں کی جاسکتی۔ آپ کو مزاکرات کی میز پر آنا پڑے گا
پورے ازاد کشمیر میں اس گرفتاری کے خلاف بے مثال مظاہرے ہوئے ہیں جس میں عورتوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی
ن لیگ کو اسکے پیر و مرشد نے ڈرایا ہوا ہے کہ جس دن تم۔لوگوں نے سچ بولا وہ دن دنیا میں آخری دن ہوگا ۔ تب سے لیکر آج تک یہ جماعت جھوٹ اتنا زیادہ اور اتنی ڈھٹائی سے بولتے ہیں کہ انہیں لگتا ہے شائد سارا ملک ان پر یقین کیے بیٹھا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان معاشی بحران، دفاعی چیلنجز اور خارجہ امور میں ایک مضبوط اور مستحکم ریاست بن کر ابھرا ہے۔ معیشت کی بحالی ہو، ملک کا دفاعی وقار ہو یا عالمی سطح پر کامیاب سفارت کاری، آج کا پاکستان مایوسی کے اندھیروں سے نکل کر ترقی کی منزل کی جانب گامزن ہے۔
صحیح قیادت ہی قوموں کو بحرانوں سے نکالتی ہے!
@bismilhamza How ???
Could you explain this how it can be possible? he is running the country for 4 years did he need Hazart Adam' s life to bring investment in the country . How can you shit ppl can make fool whole country . I mean if patwari are not literate then why should Pakistan suffer
پی آئی اے کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد عارف حبیب کارپوریشن کی قیادت میں قائم کنسورشیم نے نجکاری کے بعد ایئرلائن کے پہلے چیئرمین کے طور پر فوجی فاونڈیشن کے ایمُ ڈی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر کو مقرر کر دیا ہے۔
@RodiumInsights Great statesmanship is like planting trees; you may never sit in their shade, but future generations will.
Imran Khan is the only leader we have had since Jinnah who had this vision.
برسوں کی زندگی میں بھی صدیوں کا سوچنا
اس شخص کا قصور ہے نسلوں کا سوچنا
#ReleaseImranKhan
عمران خان کو جیل میں آفر دی جا رہی ہے کہ ایک سال مریم نواز کو اور ایک سال بلاول کو وزیراعظم بننے دیں پھر دس پندرہ سال آپ لیڈکریں لیکن عمران خان interested نہیں ہیں۔ عمران خان نے اگر وزیراعظم بننا ہوتا تو اسکے کے لیے جیل سے نکلنا کیا مشکل ہے وہ بھی جوتے پالش کرے جو باقی کرتے ہیں۔
وہ کونسی چوتیا کمپنی ہے جس نے 72 ڈالر فی بیرل پر تیل اسٹاک نہیں کیا لیکن 100 ڈالرز سے اوپر پر تیل لیکر کروڑوں اربوں لیٹر اسٹاک بھی کر لیا ۔لعنتی انسان کے پاس توجیہ دینے کو بھی کوئی بیانیہ نہیں
"اگر آپ فوری طور پر پیٹرول کی قیمتیں کم کرتے ہیں، تو جن کمپنیوں کے پاس کروڑوں، اربوں لیٹر پڑا ہے، کیا وہ اسے برداشت کر پائیں گی؟ ان کا نقصان کیسے کور ہو گا؟ کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی، اس لیے ان کا پریشر بھی دیکھنا ہے!" — قمر زمان کائرہ
@QamarKairaPPP
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
@SMunirMaan ہم بی ایل اے کے بالکل حق میں نہیں ہیں لیکن جب میرے گھر میں گھس کر مجھے روز مارا پیٹا جائے مجھے میرے جائز حقوق سے محروم کیا جائے میری جمع پونجی آئے روز چھین لی جائے تو آخر کو میرے پاس کیا راستہ بچے گا ۔ ؟