حَسْبِیَ اللّٰهُ ﱙ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ-عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠
مجھے اللہ کافی ہے اس کے سواکوئی معبود نہیں ، میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا مالک ہے۔
السلام علیکم صبح بخیر ❣️
حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔
میرے لئے ﷲ ہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے
غزہ والوں کے پاس خوشیاں بہت کم ہیں اور غزہ والے فٹ بال کے بھی بہت شیدائی ہیں اس ویڈیو کا انتظار تھا کہ دیکھ سکوں سپین کی جیت اہلیان غزہ نے کیسے سیلبریٹ کی
غزہ سے ایسی ویڈیو کم ہی آتی ہے یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ غزہ والے خوش ہیں اللہ ہمیشہ خوش رکھے
جیو کے پروگرام میں نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی جسمانی منظر کشی پر جیو کی نشریات پندہ دن کے لیے معطل. کیا صرف پندرہ دن چینل بند کرنے سے ازالہ ہو جائے گا؟ سب ٹھیک ہو جائے گا؟ کیا پیمرا کا ماننا یہ ہے کہ بس پندرہ دن کی سزا کے عوض یہ سب ٹی وی پر دکھایا جا سکتا ہے؟ جیو پر مکمل پابندی لگائی جانی چاہیے.
حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بلیک میل آئل کمپنیوں کو دیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ کر ایک بار پھر عوام کو تکلیف اور پیٹرول مافیا کو ریلیف دیا گیا ہے۔
آپ اندازہ کریں ہے اس وقت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں جنگ شروع ہونے سے پہلے والی قیمتوں سے بھی 11 ڈالرز فی بیرل نیچے آ چُکی ہیں.
لیکن وفاقی حکومت نے قیمتوں میں ایک روپے کی بھی کمی نہیں کی.... اور اگر کوئی اس پہ آواز اٹھاتا ہے تو حکومتی پئیڈ کُتے کھول دیئے جاتے ہیں اس پہ.
ڈُب مرو
عوام نے تین مہینے بہت قربانیاں دی ہیں بلکہ پچھلے سال سے بلوچستان میں سڑک بنانے کے نام پر لینے والے کٹ تک سے قربانی دیتے آ رہے ہیں
پرائم منسٹر کو ان کمپنیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا چائیے
پیٹرول کی قیمت 30 سے 60 روپے تک کم ہونی چائیے
آج تو پٹرول ڈیزل چار روپے بھی کمی کرنے سے مکر گئے ہیں ۔۔ جب بڑھانی تھیں تو ہر جمعے چپ چاپ کبھی سو روپے ، کبھی پچاس ، کبھی ستر روپے بڑھوتری کے آرڈر جاری ہو جاتے تھے
ایسے فرعون ہر جگہ بیٹھے ہیں ۔ کوئی فکر نہیں عوام کی ۔
تیل کی کمپنیوں کے پیچھے چھپنے والوں پر لعنت ہے