ہاں، خریدا ہے جہاز، پٹرول 100 روپے بھی بڑھا دیتے تو کیا کر لیتے، 29 کھرب کی آئی پی پیز کو ادائیگیاں، ڈیوٹی معاف چینی امپورٹ، 660 کروڑ کی لگژری گاڑیاں لیکن، سی ڈی 70 والے کیلئے کوئی ریلیف نہیں !
سرکاری حکام نے میری والدہ کو فون کر کے دھمکی دی تھی اگر بیٹے کی بازیابی چاہتی ہو تو بیٹی کو کہو وہ احتجاجی مظاہروں سے دور رہیںاس فون کے بعد میں نے ڈیڑھ سال تک کسی احتجاجی پروگرام میں شرکت نہیں کی لیکن بھائی پھر بھی بازیاب نہیں ہوئے:سیماں
#SaveShabirBaloch
حسام ابو صفیہ ان فلسطینی ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں جنہیں "اسرائیل کی طرف سے یرغمالیوں کے لیے سزائے موت" (دیگر 95 ڈاکٹروں کے ساتھ) کے تحت قتل کیا جائے گا۔انہیں قتل نہ ہونے دیں۔اسے دوبارہ پوسٹ کریں
وزارت چھوڑ سکتا ہوں۔ عوام کی حالت تبدیل نہیں ہوئی بلکہ اب اور زیادہ خراب ہوگئی ہے۔ غربت کی سطح میں اضافہ جبکہ قوتِ خرید گھٹ گئی ہے۔ عوام کی مشکلات کئی گنا بڑھ گئی ہیں۔ پہلے ن پارلیمانی پارٹی میٹنگ ہوتی تھی اب تووہ بھی بہت کم ہوتی ہے۔ قیصر شیخ، وفاقی وزیرِ سرمایہ کاری
ساہیوال سول اسپتال میں پرچی عملے کی غنڈہ گردی اور مریض کے ورثا پر ت شدد!
بیمار ماں کو اسپتال لانا ورثا کا "قصور" بن گیا، عملے نے مکوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔
"ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری" ملزمان کی گرفتاری تک پرچی کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی
کبھی دل کرتا ہے تیزاب پی لوں، کبھی کہتا ہوں زہر پی لوں لیکن پھر بچوں کا خیال ذہن میں آجاتا ہے، ہمیں کوئی گاڑی مکان نہیں چاہیے بس خدا کا واسطہ ہے کہ دو وقت کی روٹی کھا لینے دو
یہ لاہور کے نوجوان کے جذبات ہے، اس غریب عوام کو اب اپنے حقوق چھیننے کیلئے نکلنا ہوگا