یہ جس آزاد کشمیر کو الگ ریاست اور ملک بنانے کی بات کر رہے وہ ہمارے ٹوٹل کشمیر کا صرف اور صرف 6فیصد ہے یہ تو پہاڑوں کی ایک تنگ پٹی ہے جس کے تین ڈویژن ہیں اور دس ڈسٹرک ہیں جو اصل تاریخی طور پر خوبصورت اور کلچرل جموں اور کشمیر وہ سب انڈیا کے پاس ہے 55فیصد انکے کنٹرول کا ہے 33فیصد گلگت بلتستان والا ہے 15 فیصد چائینہ کے پاس ہے یہ آزاد کشمیر تو صرف دم ہے اور باتیں سن لو ان کاغذی شیروں کی
کشمیر کی لڑائی جن کشمیریوں نے لڑی وہ آپ قدرت اللہ شہاب کی کتاب میں شہاب نامہ میں پڑھ لیجئے وہ کون سے قبائل کونسی برادریاں تھیں جو لڑے تھے یہ تو چوری کھانے والے مٹھو ہیں
جب کہا جا رہا کشمیر کا جھنڈا الگ ہے وزیر اعظم الگ ہے صدر الگ ہے ہمیں مکمل خودمختاری دو مہاجروں کی سیٹیں مکمل ختم کر دو تو ساتھ یہ مطالبہ کیوں نہی کرتے کہ پھر آزاد کشمیر والوں کو پاکستان میں وہی سٹیٹس ہو جو ایک پاکستانی کا آزاد کشمیر میں ہے کوئی آزاد کشمیر کا رہائشی پاکستان میں نوکری نہی کرے گا جائداد نہی لے سکے گا کاروبار نہی کر سکے گا
یہ بھی مطالبہ کریں پاکستان کے میڈیکل کالج یونیورسٹیوں میں کشمیر کا کوٹا نہی ہو گا ہم پاکستان سے سستا آٹا نہی لیں گے ہم بجٹ کا تین سو ارب پاکستان کے منہ پر مارتے ہیں
اگر مطالبہ کرنا خودمختاری لینی تو مکمل لیں یہ مفت بری کو حقوق کا نام مت دیں
پنجاب میں آزاد کشمیر والوں کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں 39 نشتیں ہ��ں یہ پنجاب کے بچوں کا حق مار کر دی جاتی ہیں کشمیر میں اپنے چار میڈیکل کالج ہیں تین سرکاری ایک پرائیوٹ تو ان کو پنجاب میں سیٹیں کیوں دی جا رہی ہے ؟
اگر مہاجروں کی سیٹیں نہی تو یہ 39 میڈیکل نشستیں بھی پھر ان کشمیری مہاجرین کا حق جو اس وقت اپنی ریاست سے محروم ہیں جن کو نا یہ آزاد کشمیر والے قبول کر رہے نا انڈین کشمیر والے تو اصل مظلوم تو وہ ہیں اصل قربانی ان کی ہے
پنجاب میں یونورسٹی کے ہر پروگرام میں ایک سیٹ آزاد کشمیر والوں کے لئے جو بغیر میرٹ کے ملتی ہے انجئرنگ میں 25 سیٹیں ہیں ایکشن کمیٹی مہاجرین کی سیٹیں ختم کروا رہی تو یہ سب سیٹیں بھی پنجاب کے منہ پر مارے اعلان کرے آئیندہ کوئی آزاد کشمیر والا یہ خیرات کی سیٹیں نہی لے گا
وفاق کی جتنی نوکریاں ہیں مثلاً CSS، دیگر وفاقی پوسٹس اس میں آزاد کشمیر والوں کا دو فیصد کوٹا ہے جو ان کی آبادی کی نسبت بہت زیادہ ہے یہ بھی مطالبہ ایکشن کمیٹی کرے کہ یہ کوٹا ختم ہو ان کی اپنی ریاست موجود ہے یہ کوٹا مہاجرین مقیم پاکستان کو ملے
🚨تحریک انصاف کو بین ہونا چاہیے،عمران خان کا جب تک نام و نشان ختم نہیں ہوگا اس ملک میں فتنہ گیری ختم نہیں ہوگی! عمران خان بہت بڑے فتنے کا نام ہے 👺
عمران خان کے قریبی رشتہ دار انعام اللہ نیازی کی زبانی 😱
اب پتہ چلا ایئرپورٹس پر عوام کو کیوں زلیل کیا جارہا ہے ایک سال سے ؟ یہ FIA اہلکار جو اقرار الحسن کو کہتا ہے کہ
"آپکا حال جواد احمد والا ہوگا"
یہ وہ یوتھیے ہیں جو جان بوجھ کر عوام کو ذلیل کرتے ہیں تاکہ عوام اس حکومت کے خلاف کھڑی ہو یہ حکومت بدنام ہو۔ ایک تو کھلا پیسہ بنا رہے دوسرا عوام کو حکومت کے خلاف کر رہے دونوں کام بڑی صفائی سے یہ کر رہے اور محسن نقوی صاحب سوچتے ہیں ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں؟
وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور محسن نقوی صاحب فوری اس بات کا نوٹس لیں.
💪❤🐅🐅❤💪
ایران نے پاکستانی جھنڈوں والے 20 جہاز سے گزار دئیے۔ مگر آپ نے یاد رکھنا ہے ہم لیٹ گئے ہیں ہم نے ایران کا ساتھ نہیں دیا۔ دنیا ساری اسحاق ڈار کی تعریف کر رہی ہے مگر آپ نے تعریف کرنی ہے یا نہیں وہ ��نحصر ہے کہ آپ Realistic ہیں یا ایک فاسٹ باولر کے عشق میں پاگل ہیں۔ سید مزمل شاہ
وہ شیعہ علماء آج کہاں ہیں جنہوں نے پاکستانی املاک کو جلایا اور جتھہ بندی کی
وہ شیعہ علما کہاں ہیں جو فیلڈ مارشل کے خلاف زہر فشانی کرتے ہوئے پروپیگنڈہ مہم چ��ا رہے تھے
کیونکہ تہران کی سڑکیں شکریہ پاکستان کے نعروں سے گونج رہی ہیں
سناؤ فیر
@iNaseemShah But you said your account got hacked !!!! What an idiot. Like your bowling, you have no control over your team, your tongue and your brains (if any). Concentrate on your fashion career. Hope you get dropped for the rest of your career, already have plenty of idiots in the team.
تاریک انتشار کا سابقہ کارکن ذہنی مریض نیازی اور اس کے کتوروں پر لعنت بھیجتے ہوئے کہہ رہا ہے میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی اس انتشاری گروہ کے ساتھ ہونا تھی