بھارتی میڈیا اسرائیل کی حمایت میں اندھا ہو گیا ہے ارناب گوسوامی کہہ رہا ہے بھارت کو کھل کر اسرائیل کی حمایت کرنی چاہئیے میجر گورو ایران کے وزیر خارجہ کو گالیاں نکال رہا ہے جنہوں نے پاک بھارت جنگ کے دوران مصالحت کی کوشش کی ایران کو یاد رکھنا ہو گا اس مشکل وقت میں کون اسکے خلاف تھا
کہاں بھاگ رہے ہو ا ھی تو صبر کرو شروع ہوئی ہے ابھی تو دجال کی اولاد اسرائیل اس ہستی سے مٹنے والی ہے ۔ پریس کانفرنس آدھا چھوڑ کر بینکرز میں اب باقی کانفرنس کریں گے �