@Mshakeeb97@Muddassar04 باقی معلومات یہ ہے کہ اِس لڑکی نے مینجر کے خلاف ہیڈ آفس میں شکائیت درج کی کہ یہ بندہ نازیبا تعلقات قائم کرنا چاہتا اگلے دن اُس کو جواب دینے کیلئے پیش ہونا تھا اُس سے ایک دِن پہلے لڑکی کو چھہ گولیاں مار دی اور الزام لگا دیا۔
چلو بھائی یوتھیو پٹواری اور سکول ماسٹر تو آپ کے انڈر ہیں
اب پانچ سو روپے یا بریانی والا راگ لگانا شروع کر دو اور ساتھ کوئی درد بھری کہانیاں پوسٹ کرنے لگ جاو۔
میری پوسٹ یوتھیے پہلے 🐒🐒ایسے دیکھتے پھر بھاو بھاو کرنے لگ جاتے 😂😂 سمجھ نہیں آتے دیکھتے کسی اور جنس کی طرح سوچتے
+++