@Rao_A_Qayyum ملک غلام محمد پنجاب میں رہنے والا ککے زئی پٹھان تھا جس طرح عمران خان نیازی پنجاب میں رہنے والا پٹھان اور عثمان بوذدار پنجاب میں رہنے والا بلوچ ہے
کسی صوبے کا رہائشی ہونا اور کسی قوم کا فرد ہونا دو الگ الگ باتیں ہیں
#Punjabi_National_Language
نمبر گیم اور وزیر اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ سے ایک رات پہلے کی کہانی، فہد حسین کی زبانی
کہانی پارٹ ٹو...
Infocus with @Fahdhusain@Dawn_News
To watch full episode episode click here
https://t.co/0otgfzbXpQ
یہ غلط فہمی ہے کہ TLP کے ساتھ معاہدہ حالات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے - فیصلہ پہلے دن سے یہی تھا کہ قربانی کا بکرا پولیس کو بناؤ اور فیصلہ کرنے کی طاقت فوج کے پاس ہو- پولیس کے جوانوں کے ساتھ تشدد، جان کے نقصان کا ذمہ دار صرف ایک ہی ادارہ ہے اور جوانوں کا خون اسی ادارے کے ہاتھ پر ہے.
A senior Pentagon official has informed Congress that Pakistan continues to give the United States access to its airspace and the two sides are also talking about keeping that access open. https://t.co/6DGkvzPHwF
@AK_Forty7 ڈومیسائل نہیں یہ اس قبیلے سے ہے جو اس ملک کا مالک ہیں ورنہ پابندی نوازشریف پر بھی ہے اور اس سے بہت زیادہ خطرناک باتیں سندھی قوم پرست کرتے ہیں ان پر پابندی نہیں ڈومیسائل صرف ایک سوشہ ہے عسکری ڈومیسائل ایک حقیقت ہے
@suhail_khanzada@NdmEhsan@AltafHussain_90 اگر مشرف فوجی تھا تو اس کو فوجی لکھیں کسی قوم کے ساتھ جوڑ کر بغض نہیں نکالے اور اگر قوم ساتھ لگانی ضروری ہے تو پہلے مشرف کے سارے گند کو مہاجر فوج کا گند لکھیں یحی اور ایوب خان کے سرے گند کو پشتون فوج کا گند لکھیں پھر ضیاء الحق کے گند کو پنجابی فوج کا گند لکھیں ورنہ بغض ہے بس
سوال: آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین ہیں اور فرانس کے دورے پر ہیں کیا آپ نے یہاں کسی پارلیمنٹرین یا تھنک ٹینک سے کشمیر ایشو پر ملاقات کی؟
جواب: میں یہاں اپنے آدھے سر کے درد کا علاج کرانے آیا ہوں.
یہ وہ ہیں جو مخالفین کے بیرون ملک کینسر کے علاج پر تنقید کرتے ہیں.
پاکستان کے گلیشیئر پگھل رہے ہیں اور جلد پاکستان آبی قلت کا شکار ہو سکتا ہے
بڑھتے ہوئے بحران کے شدید خطرے کے باوجود ، پاکستانی ریاست اس خطرے سے نمٹنے کی تیاری کرنے سے انکاری؛ الجزیرہ
کیا محترمہ زرتاج گل اس اقوام متحدہ کی رپورٹ کی تفصیلات عوام کو بتائین گی؟ https://t.co/UxzCZON41N