انشاءاللہ جب پاکستان تحریک انصاف کو پھر سے اقتدار میسّر آئے گا تو سیرتِ رسولِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شہریوں کے بنیادی حقوق کو بھی نصابِ تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔
تاکہ ہر شہری کو یہ ادراک ہو کہ حقیقی آزادی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب شہری آئین کے فراہم کردہ حقوق سے آگاہ اور اپنی جانوں کے عوض ان کے دفاع پر آمادہ و تیار ہوں۔
ضرور نکلے گا اک دن ضرور نکلے گا
شبِ سیاہ کے اندر سے نور نکلے گا
وہ جس کو گھیر کر شب خون تم نے مارا ہے
اسی کے ہاتھوں تمہارا غرور نکلے گا
میرے وطن کی لہو رنگ آستینوں سے
امیرِ شہر کا خنجر ضرور نکلے گا
جو فیصلہ کسی تحریر میں نہیں ممکن
مجھے یقیں ہے کہ بین السطور نکلے گا
نعیم ضرار
ضرور نکلے گا اک دن ضرور نکلے گا
شبِ سیاہ کے اندر سے نور نکلے گا
وہ جس کو گھیر کر شب خون تم نے مارا ہے
اسی کے ہاتھوں تمہارا غرور نکلے گا
میرے وطن کی لہو رنگ آستینوں سے
امیرِ شہر کا خنجر ضرور نکلے گا
جو فیصلہ کسی تحریر میں نہیں ممکن
مجھے یقیں ہے کہ بین السطور نکلے گا
نعیم ضرار