میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا.فقط چند سانسیں ہیں.جو رب العزت کی محتاج ہیں|
لہو میرا گرم ہے شرافت میری پہچان ہے
نواز شریف میرا لیڈر ہے شیر میرا
کشمیر الیکشن کے دوران بھی حکومت روزانہ پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی تھی اسے یہ خوف نہی تھا کہ وہ الیکشن ہار جائے گی اسے الیکشن کے نتائج کا پتہ تھا وزیر مشیر بتا چکے تھے وہ کتنی سیٹیں جیتیں گے
جب حکمران جیت کے لیے ووٹر کا محتاج نا رہے تو وہ اتنا ہی ظالم اور کٹھور ہو جاتا جتنا شہباز شریف ہے
تلخ مگر حقیقت ہے
جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا کیا جبکہ عالمی منڈی میں پانچ فیصد سستا ہوا تھا اس کے بعد ویک اینڈ پر وہی قیمت رکھی مطلب جمعہ ہفتہ اتوار کو سستا پیٹرول مہنگا بیچ کر کمائی کر لی آج پانچ فیصد اور کم ہوا یہ آج کے دن بھی جمعہ والے ریٹ پر بیچیں گے
اس طرح یہ عوام سے واردات کرتے ہیں
برینٹ کروڈ 100 سے 88 پر آ گیا مربن کروڈ 97 سے 84 پر آ گیا لیکن آپ حساب کتاب والی بے غیرتی چیک کریں کہ پورے ایک روپے کی کمی کی گئی ہے کوئی تو پینچود یہ حساب کتاب ہمیں سمجھا دے یاررررر
🚨فرعون کی حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا
شہباز شریف کی ظالم ترین حکومت میں عالمی منڈی میں دس فیصد کمی ہونے کے باوجود آج ڈیزل تقریباً چار روپے بڑھا دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت فقط ایک روپے کم کی ہے
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے عام آدمی کو کسی صورت رلیف نہی دینا ہے
گزشتہ ایک ہفتے میں بھارت ،بنگلہ دیش یہاں تک کہ سری لنکا اور نیپال میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا مگر پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران ڈیزل کی قیمت میں 56.59 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا جبکہ پیٹرول کی قیمت م20.03 روپے فی لیٹر بڑھ چکی ہے۔
یعنی جنگ کے شعلوں میں صرف ہم پاکستانی جل رہے ہیں۔جو ظالم حکمران آئل مافیا کو نوازنے کے لیئے یہ ستم ڈھا رہے ہیں ،یہ آگ ایک دن ان تک بھی پہنچے گی ۔ڈھاکہ کے “رضاکار” اور دہلی کی “کاکروچ پارٹی” کی طرح پاکستان کے نوجوان بھی اسلام آباد میں بھی تاج و تخت اچھالنے آسکتے ہیں بس نقارے پر چوٹ پڑنے کی دیر ہے
پچھلے چوبیس گھنٹے میں عالمی منڈی میں تیل 4.67 ڈالرز فی بیرل سستا ہوا ہے.
مگر ہمارے فرعون اعظم نے آج پھر پٹرول 3.66 اور ڈیزل 4.80 روپے مہنگا کردیا ہے
ظالموں، جابرو ، غریب دشمنوں ان شاء اللہ تمہارا انجام بہت برا ہوگا
اللہ تباہ کرے شہباز شریف کو اور اسکی کابینہ کو
@SabirMehmood26 اوگرا کیا اسرائیل کا ادارہ ہے، یا ہندوستان سے آپریٹ کرتا ہے، یا خوارجی ہے،،
کس کو پھدو بنا رہے ہیں حاکم وقت،،،،
جا، تیری سرکار پہ، تیری دستار پہ تھو۔۔۔
تھو، تھو، تھو،
آخ۔۔۔۔۔تھو۔۔۔۔!!!
عوام پر روز پیٹرول بم گرانے والوں کے لئے دو رکعت نفل پڑھ کر بدعا کیا کیجئے کہ اللہ ان ظالموں کو بھی ویسے برباد کرے ان پر اپنا عذاب اتارے جیسے فرعون نمرود شداد جیسے ظالموں پر اتارا تھا
وَلَا تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ غَـٰفِلًا عَمَّا يَعْمَلُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍۢ تَشْخَصُ فِيهِ ٱلْأَبْصَـٰرُ
اور آپ ہرگز نہ سمجھیں اللہ کو غافل اس سے جو یہ ظالم کر رہے ہیں، یقیناً وہ انہیں مہلت دے رہا ہے اس دن تک جس میں نگاہیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی
آمین ثم آمین
عمران خان دور میں جب پٹرول ایک روپیہ 71 پیسے بڑھا تو شہباز شریف نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان بدامنی اور مہنگائی کا سونامی لائے گا۔۔ مگر اب ان کی جانب سے قیمتیں بڑھانے سے زلزلہ نہیں آ رہا۔ حکومت کے پاس ہر چیز کا بہانہ موجود ہے۔ بھارت پٹرولیم لیوی سے بجٹ میں تین فیصد اکٹھا کرتا ہے پاکستان میں سولہ فیصد اکٹھا کیا جاتا ہے۔۔ رانا عاطف، راہنما پی ٹی آئی @Rana_Atif101
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
@NaureenJanjua اوگرا کیا اسرائیل کا ادارہ ہے، یا ہندوستان سے آپریٹ کرتا ہے، یا خوارجی ہے،،
کس کو پھدو بنا رہے ہیں حاکم وقت،،،،
جا، تیری سرکار پہ، تیری دستار پہ تھو۔۔۔
تھو، تھو، تھو،
آخ۔۔۔۔۔تھو۔۔۔۔!!!
@surrakimuhammad اوگرا کیا اسرائیل کا ادارہ ہے، یا ہندوستان سے آپریٹ کرتا ہے، یا خوارجی ہے،،
کس کو پھدو بنا رہے ہیں حاکم وقت،،،،
جا، تیری سرکار پہ، تیری دستار پہ تھو۔۔۔
تھو، تھو، تھو،
آخ۔۔۔۔۔تھو۔۔۔۔!!!
اوگرا کیا اسرائیل کا ادارہ ہے، یا ہندوستان سے آپریٹ کرتا ہے، یا خوارجی ہے،،
کس کو پھدو بنا رہے ہیں حاکم وقت،،،،
جا، تیری سرکار پہ، تیری دستار پہ تھو۔۔۔
تھو، تھو، تھو،
آخ۔۔۔۔۔تھو۔۔۔۔!!!