ہماری والدہ محترمہ کے انتقال پر مجھے پاکستان اور بیرونِ پاکستان سے لاتعداد تعزیتی پیغامات موصول ہوئے۔ میں دل کی گہرائی سے ان تمام خواتین و حضرات کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ہمارے غم میں شرکت کی اور ہماری والدہ محترمہ کے لئیے دعائے مغفرت فرمائی۔ میں ان سب کے لئیے دعا گو ہوں کہ۔۔۔ 1/2
On 2 December 1988 : Pakistan made history as Daughter of the East Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto became 1st Woman Prime Minister of Islamic World.
INSHALLAH we will make history again by electing Chairman @BBhuttoZardari as Pakistan's youngest Prime Minister.
برائے نام صحافیوں سے گزارش ہے کہ ڈار صاحب کے انٹرویو پر تبصرہ کرنے سے پہلے مکمل انٹرویو دیکھ لیں۔۔مکمل انٹرویو دیکھنے کے بعد آپ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔۔۔