Vice-president Sargodha Division President District Mianwali My Name is Syed Ramzan Yasir SST CS GHS SEELWAN KUNDIAN DISTRICT MIANWALI PRESIDENT PACT MIANWALI.
@CHIEF_CHANNEL@PakPMO
اسلام علیکم
ہم وی ٹی آی کے متاثرین ہیں ہمارا معاوضہ دو سالوں سے رکا ہوا ہے مصیبت کے انگوٹھے لمحات میں ہمارا معاوضہ دلوایا جائے۔ 03118633244
تاریخ گواہ ہے کہ وہ قومیں ذلیل ہوئیں جنہوں نے اپنے اساتذہ کا احترام نہیں کیا موجودہ حکومت انتہائ تعلیم یافتہ اور سنجیدہ ہے۔مگر اساتذہ کی فضول ڈیوٹیاں لگا کر قوم کے معماروں کی تذلیل سمجھ سے بالا تر ہے۔ انتہائ قابل احترام منسٹر تعلیم مراد راس صاحب نوٹس لیں۔