MileStone Science Learning is a Youtube Channel for Teaching Science Subjects like Chemistry, Biology & Physics etc.
Visit MilStone Science Learning on YT
چیئرمین عمران خان نے گزشتہ ہفتے اپنے خطاب میں پیش گوئی کی تھی کہ؛
”مجھے گرفتار کر لیں پھر بھی تحریک انصاف کا امیدوار جیتے گا“
خیبرپختونخوا میں آج کا بلدیاتی انتخاب ان کے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت کرتا اور یہ ثابت کرتا ہے کہ رب العزت کے بعد طاقت کا حقیقی سرچشمہ عوام ہی ہیں۔
#PTISMT
*مائل سٹون اکیڈمی* کوٹ عبدالمالک
بورڈ داخلہ بھیجنے کی سہولت
میٹرک سپلیمنٹری کی تیاری کے لیے رابطہ کریں۔ اب فیل ہونا بھول جائیں
پاس ہونا اب کوئی مشکل نہیں
کیونکہ مائل سٹون اکیڈمی ہے نا۔
نوٹس کے ذریعے تیاری۔
بہترین اساتذہ۔ بہترین نظم و ضبط
#Join#Milestone to
#Matric#Admission
حضرت محمدﷺ نے چودہ سو سال پہلے جو فرما دیا وہی حق ہے اور ہم اپنے معاشرے کو اسی بات سے پرکھ کر اپنی تباہی کی وجہ جان سکتے ہیں
"تم سے پہلے بہت سی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ جب وہاں کوئی طاقتور شخص جرم کرتا تو چھوڑ دیا جاتا اور کمزور شخص جرم کرتا تو سزا پاتا"
#JusticeForRizwana
Best Of Luck to all Students of #Matric.
Wish You All a Good Luck for #Result.
Alot of Prayers & Best Wishes For All of You.
👍 Hope For The Best 👍
#Milestone#Academy
Striving For Excellence
#MilestoneAcademy
ہم نے بہتر مسقبل کے لئے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا لیکن PTI حکومت ابھی تک ہمیں انصاف نہیں دے پائی جبکہ دوسرے صوبے اساتذہ کو مستقل کرچکے ہیں۔
پنجاب حکومت سے اپیل ہے کہ وہ لاہور دھرنے کے دوران کیا ہوا وعدہ پورا کرے۔
#InjusticeWithPunjabTeachers#RegulariseSSEsAEOs@ImranKhanPTI
قوم کے معماروں کو کبھی سڑکوں پر،کبھی نظر بند کرکے،کبھی شیلنگ کر کے اور کبھی جھوٹے وعدے کر کے ذلیل کیا جانا،اور اس طرح شدید ذہنی اذیت ،کرب اور تکلیف میں مبتلا کر کے نسل نَو کے اس پروردہ کو تباہ نہیں بلکہ قوم کو تباہ کیے جانے کے مترادف ہے
#InjusticeWithTeachers#RegulariseSSEsAEOs