حضرت محمدﷺ نے چودہ سو سال پہلے جو فرما دیا وہی حق ہے اور ہم اپنے معاشرے کو اسی بات سے پرکھ کر اپنی تباہی کی وجہ جان سکتے ہیں
"تم سے پہلے بہت سی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ جب وہاں کوئی طاقتور شخص جرم کرتا تو چھوڑ دیا جاتا اور کمزور شخص جرم کرتا تو سزا پاتا"
#JusticeForRizwana
6کلوگرام تک ہیروئن رکھنے، اس کی ترسیل کرنے والوں کے لیے پی ڈٰی ایم حکومت نے سزائے موت ختم کر دی۔ یہ سمگلروں کو ریلیف ہےاور یہ ملک دشمن قانون سازی ہے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال۔
@SenatePakistan@NAofPakistan@GovtofPakistan@RPAPPP
ایک سول جج کی طرف سے ایک معصوم ملازمہ پر ظلم عظیم یہ تصویر سب سے کم اندوہناک ہے باقی تو دیکھی نہیں جارہیں ابھی تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈی پی او سرگودھا فیصل کامران نے کمال جرات کا مظاہرہ کیا ہے اور اس بچی کی مدد میں ڈٹے ہوئے ہیں باقی پولیس افسران بھی آگے بڑھیں ہم ڈی پی او کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان ملزموں کو نشان عبرت بنایا جائے
@OfficialDPRPP@RpoSargodha@ICT_Police
Our demand is crystal clear - we don't seek high salaries, just an end to this unjust disparity. Increase our pay equal to other provincial govts, and let fairness prevail!
#مراعات_نہیں_مساوات
@jawadahmadone شہباز گل نے ٹکٹ لینا ہی نہیں تھا وہ بھی پنجاب اسمبلی کا۔۔ گل ایک جیالا ہے خان کا۔ اور خان بھی اس کی وفاداری کو جانتا ہے خان کبھی اس کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ شہباز گل MNA کی ٹکٹ پر لڑے گا اگر الیکشن لڑنا ہوا تو۔ نہیں تو ویسے ہی مشیر وغیرہ بن جائے گا پہلے کی طرح