اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتہ
اے مالک کائنات ! ہماری غلطیوں، کوتاہیوں سے درگزر فرما۔ جو تیری بنائی ہوئی حدیں ہم سے نادانی میں پامال ہوئی ہیں، جو تیری حدود میں تجاوز ہو گیا ہو معاف فرما۔ جو بھول چوک میں ہم سے قصور ہوجائیں ان پر ہماری گرفت نہ کرنا۔
آمِیْن
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو،
ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو،
ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے.
آمین یا رب العالمین
#متاعِ_دل
لگے گی آگ تو آئیں گے سب ہی مکان زد میں
یہاں پہ ہمارا ہی مکان کچا تھوڑی ہے،
ہم تین سال سے کہہ رہے تھے کہ ہم آگ میں جل رہے ہیں یہ آگ آپ کے گھر بھی آئے گی، آج جب یہ آگ انہیں محسوس ہونا شروع ہوئی ہے تو انہیں خیال آ گیا کہ الیکشن دھاندلی زدہ تھے،
یہاں پر سب مان رہے ہیں کوئی رہ گیا ہے تو وہ ن لیگ ہے، جن کے پاس بہت کم سیٹیں تھیں،
ملک شفقت اعوان نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو آئینہ دیکھا دیا کہ اب باری باری سب کی باری آئے گی۔
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی🤲🌙♥️
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ کی رحمت سے کافر لوگ ہی مایوس ہوتے ہیں۔
(سورۃ یوسف، آیت 87)
جو معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا جائے، اس کے انجام کی فکر میں خود کو ہلکان نہ کریں۔ اللہ کی حکمت پر یقین رکھیں، وہ بہتر جانتا ہے♥️♥️🎶EM
عمران خان پچھلے چار سال سے پچ پر موجود ہے، اور چھکے چوکے مار کر سب کو ڈرا رہا ہے، جب اسٹبلشمنٹ کو معلوم پڑا کہ یہ تو آؤٹ نہیں ہو گا، لہذا اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کو بیمر مارنا شروع کر دیے، بیمر فاسٹ باؤلر بیٹسمین کو مارتے ہیں بال کرواتے ہوئے ڈائرکٹ بال بیٹسمین کے جسم پر لگتی ہے جس سے بیٹسمین ہرٹ ہو جاتا ہے، عمران خان کا خط اسی چیز کی عکاسی کرتا ہے۔
جنریشن ذی کا مشہور پاکستانی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سلیمان سہیل کا 90 دن اغواہ کے بعد رہا ہو کر ویڈیو پیغام،
نوجوان پر عزم ہے ہماری نوجوان نسل اس نظام کو نتھ ڈال دیں گے۔ وہ عمران خان کو اپنا لیڈر اور ہیرو مان چکے ہیں۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتہ
اے مالک کائنات ! ہماری غلطیوں، کوتاہیوں سے درگزر فرما۔ جو تیری بنائی ہوئی حدیں ہم سے نادانی میں پامال ہوئی ہیں، جو تیری حدود میں تجاوز ہو گیا ہو معاف فرما۔ جو بھول چوک میں ہم سے قصور ہوجائیں ان پر ہماری گرفت نہ کرنا۔
آمِیْن