مسلم لیگ ن کی میٹنگز میں یہ بات ہوتی تھی کہ اگر ہم نے الیکشن کروا دیے تو عمران خان جیت جائے گا اور سارا کھیل ختم ہو جائے گا پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں کنفرم تھا کہ پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے جیت جائے گی ! محمد زبیر ۔۔۔
اگر وفاقی حکومت چاہتی ہے کے پی حکومت آئی ایم ایف کے دئیے گئے احداف حاصل کرے، جو ہماری بھی خواہش ہے تو فوری طور پر دو کام کرنے پڑے گے
۱) 158.14 ارب روپے پن بجلی اور ونڈ فال لیوی کی مد میں جاری کرنے ہونگے
۲) 144.6 ارب روپے ضم شدہ اضلاع کی مد میں رقم جاری کرنی ہوگی
باوجود تنخواہیں دو سال میں 60 فیصد بڑھنے کے وفاق نے ضم شدہ اضلاع کی رقم 66 ارب روپے رکھی ہے۰ جو ناکافی ہے صرف تنخواہوں کی مد میں
دوسری طرف خیبر پختونخواہ جو پاکستان کی سستی ترین بجلی مہیا کرتی ہے، اس کے واجبات نہیں ادا ہو رہے اور ساتھ ساتھ بدترین لوڈشیڈنگ کا بھی شکار ہے
Read the PTI whitepaper on "Rigging in Elections 2024," to learn how the mandate of the people of Pakistan has been stolen through blatant Pre and Post poll rigging. Updated on 19th June 24.
Drive link: https://t.co/JAGdHR79pI
Website: https://t.co/OOB91vKFeu
#RiggingExposed
#PTIWon
Reminder - 19 June 2024:
Let us revisit the Constitution of Pakistan.
Let us remind that the armed forces are a tool of the state, not the state itself.
Let us reiterate that the real power lies with the people.
Let us remember that the will of the people WILL reign supreme.
#UndeclaredMartialLaw
#حق_کی_جیت_ہو_گی
"الیکشن کی رات جیو نے جو رزلٹ دکھائے ان کے مطابق #NA1 سے لیکر #NA130 لاہور تک 90 فیصد سیٹیں پی ٹی آئی جیت رہی تھی لیکن پھر رزلٹ روک دیے گئے کراچی کی 17 سیٹوں پر لوگ 70/70ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے لیکن فارم 47 میں کسی اور کو جتوادیا گیا "۔محمد زبیر
https://t.co/rl00ORvasa
تاریخ سے اردو ترجمہ
پاکستان ہمارے لیے بہت امپورٹنٹ ہے اگنور نہیں کرسکتے۔۔
ہم نے دوسرے طریقے بھی استعمال کیے ہیں ملٹری ایڈ ہمیں وہ نہیں دیتی جو ہم خریدنا چاہتے ہیں
ملٹری ایڈ پاکستان آرمی کو ہماری طرف سے بہت بڑی رشوت ہے جس سے ہم پاکستان آرمی سے وہ کرواتے ہیں جو ہم چاہتے ہیں۔😐😢
یہ موجودہ فارم 47 کی حکومت کے وزیراعظم کے بھائی اور تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے کے منہ سے مشرقی پاکستان کی کہانی سنیں حمود الرحمان کمیشن رپورٹ اس نے پڑھ کر سنائی ہے۔
قائد اعظم کی وفات کے دو سال تک ان کی بہن فاطمہ جناح کی تقریر پر حکومت نے پابندی لگا رکھی تھی اور جب انہوں نے ریڈیو پاکستان پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائی کو ان کی وفات کے وقت ایمبولنس نہیں دی گئی تو ان کی تقریر ریڈیو پاکستان سے کاٹ دی گئی۔۔۔
عمران خان نے آج سے تیرہ سال پہلے کہہ دیا تھا کہ 1971 میں غلط ہوا،الیکشن جتنی ان کی پارٹی اور ملٹری آپریشن کیا گیا ،ظلم کیا گیا،ہمیں غلط تاریخ بتائی گئی اصل حقیقت کچھ اور تھی،ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے .
یہ ان سب کے لیے جواب ہے جو کہہ رہے ہیں کہ عمران خان اچانک کیسے کہہ رہا کہ 1971 میں غلط ہوا ،دیکھ لیں سب عمران خان آج نہیں بہت پہلے سے خان کا موقف واضح ہے .
تحریک انصاف سے بلا چھیننے کے معاملے، الیکشن میں عمران خان کو نااہل کرنے ،جیل میں رکھنے کے معاملے پر برطانوی سفیر کا الیکشن بدترین کہنا اور اب
قاضی فائز پر برطانوی سفیر کو خط لکھنے کے معاملے پر ان کے خلاف سپریم جیوڈیشل کونسل میں ریفرنس جائے گا۔
انہوں نے ججز کا کوڈ آف کنڈکٹ توڑا ہے اور یہ ریفرنس کوئی بھی پاکستانی کرسکتا ہے۔
سینیر قانون دان چوہدری اعتزاز احسن
شیخ مجیب الرحمٰن کی ایک یادگار تقریر جب انہوں نے جیوے بنگلہ جیوے پاکستان کا نعرہ لگایا لیکن جب انہیں گرفتار کر کے فوجی آپریشن شروع کیا گیا تو حالات بگڑ گئے اور اتنے بگڑے کہ ملک دو لخت ہو گیا