ہمارے ظرف کی حد سے نہ ناپ غم اپنا..🥺
ہم ان چراغوں میں سے ہیں جو خود ہی جلتے ہیں
ہمیں شکست دینے کا وہم نادانوں کو ہے
ہم تو طوفان کی سمتوں کو بدل کر چلتے ہیں... 💫
#اردو_زبان#SabihaFaizi
بے انتہا ہو قرب مگر اس قدر نہ ہو
ہم جس پہ مر رہے ہیں اسی کو خبر نہ ہو
بس دو ہی صورتوں میں نگاہیں ہیں مطمئن
تجھ پر نظر رہے یا کسی پر نظر نہ ہو۔۔!!!🫠
#اردو_زبان
کاش ۔۔۔!!!
میرے اختیار میں ہوتا تو۔۔۔۔
ایک ایسی لکیر کھینچتی تمہارے چاروں طرف ۔۔۔!!
کہ اس کے بعد ..!!
کوئی دُکھ ، غم ، تکلیف ، پریشانی
تم تک کبھی نہ پہنچ پاتے۔۔!!♥️