@TurkiyeUrdu_ مولانا محمد اسحاق ؒ فیصل آباد ایک نہایت جید عالمِ دین تھے
ان کے بیانات علم و حکمت سے بھرپور ہوتے تھے اور عام فہم انداز میں دین کی صحیح رہنمائی فراہم کرتے تھے۔
وہ نہ صرف عالمِ دین تھے بلکہ ایک باعمل اور عاجز شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے بے شمار لوگوں کے دلوں میں دین کی محبت پیدا کی
@ARYSabirShakir آپکا وو�� ابابیل کی چونچ میں ایک کنکر ہے جو ہاتھی کو روند دے گا۔ ہاتھی نے سارے کنکر جمع کیے انکو پیس کر عسکری سیمنٹ بنائی اور اب وہ آپ ہی کو بیچے گا۔
@HameedMalik9@Nafees4217 GMO کےبارے میں ابھی تک ثابت نہیں ہویا کہ انسان میں کونسی بیماری کی وجی بنتی ہے۔۔۔یورپ میں اس پہ سپین میں ایک تحقیق مقالے نے میں بتایا ہے لیکن ساتھ میں دوسرے کئی مقالے اس بات کو نہیں سچ ثابت نہیں کر پائے۔۔
میں نے جوجدائی سھی ہے
اور جدائی کے دنوں میں
جو نظمیں لکھی ہیں
وہ ساری نظمیں
پرندوں کے رتجگوں
اور فضا کی بے تربیتی کے
ہاتھ چڑھ گئی ہیں
تمہارے بعد
میری روح
خانابدوشوں کے خیموں میں
رہنے لگی ہے
تمہیں پتہ ہے؟
خانابدوشوں کے خیالوں میں
وصل کا خواب دیکھ نے والے
جلد ہی مر جاتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔
(صحیح بخاری، ۶۳��۴)
On the one hand, PM @ImranKhanPTI is tackling the issue of malnutrition in children's mental development, while DDEO Sumandri is prohibiting a female teacher from caring for her infant at school, resulting in mental sickness in both the mother and the kid. @SaniaNishtar
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@DunyaNews
حکومت�� پنجاب کے”سہولت بازار“ میں گاہک اور کوالٹی کا فقدان؟کیونکہ حکومتی مارکیٹ کمیٹی کے ��رکان دوکاندار کو سہولت بازار میں ڈسپلے سنٹر بنانے اور منظور شدہ ریٹ پہ اشیاۓ ضروریات کی فروخت پہ مجبور کرتا ہے مگر منڈی میں خریداری کے وقت معاونت نہیں