محمد قاسم—پیشہ کے لحاظ سے ایک درزی۔ 9 مئی کے مقدمہ (FIR No. 103، تھانہ سرور روڈ لاہور) میں 10 سال کی سزا ہے۔ ایک محنت کش انسان، جس کی زندگی کا سہارا صرف اس کی محنت تھی، آج انصاف کے بجائے آزمائش کا سامنا کر رہا ہے۔
اس سے بھی بڑھ کر تکلیف دہ حقیقت یہ ہے کہ اس کی والدہ شدید بیمار ہیں اور ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ا��ک بیٹے کی سب سے بڑی مجبوری یہ ہے کہ وہ اس وقت اپنی ماں کے پاس بھی نہیں۔
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مدد ایک خاندان کے لیے سہارا بن سکتی ہے۔
📌 EasyPaisa: 03014231790
آئیں انسانیت کے ناطے اس بھائی کا ساتھ دیں۔
@HudhayfahA23774 Absolutely true but if the same thing any Muslim country did with jews than i am sure whole western country do fight with Musim country
75 سال قوم دھوکے میں رہی؛ خوش فہمیوں کا شکار رہی
لیکن ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے محض 4 سال میں انسانیت سوزی کی وہ شرمناک داس��انیں رقم کیں کہ خدا کی پناہ
فیلڈ مارشل کی عظمت کو سلام۔۔۔!!!
🚨عالمی حقوق کی تنظیموں کو یہ اقلیتوں پر انڈیا میں مظالم نظر نہی آتے ہیں
کسقدر ظلم مسلمانوں پر کیا جارہا ہے اور یہ انتہا پسند جنونی مودی کے دور حکومت میں ہے
@SMuhammad68843@beingRebel9 This is the sad reality of Pakistan army which is exposed by Imran khan he exposed army and all politicians like what they really are
جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
إنا لله وإنا إليه راجعون
Please recite a sura e Fatiha for my father Syed Ameer Abbas Naqvi son of Syed Nazar Abbas Naqvi has left for his eternal abode.